سمندری طوفان بائپر جوئے کا خطرہ، کراچی میں انٹرمیڈیٹ اور یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

شہر قائد میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور جامعہ کراچی کو بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے طوفان اور بارشوں کے پیش نظر شہر قائد میں تمام تعلیمی سرگرمیاں، سمر کیمپ اور سینیمنارز ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا جس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا اسے پاکستان اور چین کے تعلقات کھٹک رہے ہیں: رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوگا اسے پاکستان اور چین کے تعلقات کھٹک رہے ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ آئی ایم ایف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت گول پوسٹ کو آگے بڑھا دیتی ہے، مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ کے پیرا شوٹرز اور ہیلی کاپٹرز ایس سی یو جی اور کونسل سروس افسران کی پوسٹوں پر براجمان ہوتے دکھائی دے رہے ہیں

اڑان بھرو اور پیراشوٹ سے ٹی ایم سیز میں اتر جاؤ ٹی ایم سیز میں پیراشوٹرز اترنے کے امکانات بڑھنے لگے 25 ٹی ایم سیز میں افسران کی بڑی تعداد درکار ہوگی ٹی ایم سیز میں صرف میونسپل کمشنرز کی تعداد 25 ہوگی اسوقت سات ڈی ایم سیز میں سات میونسپل کمشنرز تعینات ہیں ٹی مزید پڑھیں

پنجاب کے بڑے سیاسی خاندانوں کی پیپلزپارٹی سے رابطے، جلد شمولیت کا امکان

پنجاب کے اہم سیاسی خاندان پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے تیارہیں ،اورعام انتخابات سے قبل شمولیت اختیارکریں گے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد ان اہم سیاسی خاندانوں کو پنجاب کی پارٹی میں اہم عہدے بھی دئیے جائیں گے۔ صوبہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے آصف زرداری کی حکمت عملی  سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، فیصلے میں 14 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹس بھی شامل کیے گئے ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم مزید پڑھیں

روس سے درآمد خام تیل کی پہلی کھیپ کی ادائیگی ’چینی کرنسی‘ میں کی گئی: مصدق ملک

روس سے رعایتی قمیت پر خریدی گئی خام تیل کی پہلی کھیپ کی ادائیگی چینی کرنسی میں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ چینی کرنسی میں ادائیگی کا انکشاف وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کیا جب کہ اس پش رفت سے امریکی ڈالر کے زیر غلبہ پاکستانی برآمدی ادائیگیوں کی پالیسی میں اہم مزید پڑھیں

کراچی پی ٹی آئی کے 30 سے زائد یوسیز چیئرمین کا حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب ہونے والے یونین کمیٹیوں کے درجنوں چیئرمینز نے جماعت اسلامی کے میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے منتخب 30 سے زائد یوسی چیئرمینز کا اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم کو ووٹ مزید پڑھیں

نیند میں خراٹے کیوں لیتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

خراٹے لینا ایک سنگین مسئلہ ہے، بالخصوص جب آپ شادی شدہ ہوں اور رات کو نیند کے دوران آپ کے خراٹوں کی وجہ سے آپ کے ساتھی کی نیند متاثر ہو رہی ہو تو ایسے بہت سے واقعات میں رشتے ختم ہونے تک بات بھی آجاتی ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کیسز چلانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی قرارداد کثرت رائے منظور کر لی گئی، جبکہ جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی نےقرارداد کی مخالفت کی۔ سپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں 9مئی کےواقعات میں ملوث افراد کیخلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، قومی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال، پاک فوج کے پیشہ ورانہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ یہ ملاقات ایسے وقت مزید پڑھیں