لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہوگا: سربراہ پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کا آغاز26 مارچ کو ہوگا اور 30 مارچ کو منزل مقصود تک پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں سیاسی نیٹ ورک مضبوط ہونے لگا، افسران وملازمین خوف میں مبتلا دکھائی دینے لگے

 بلدیہ شرقی میں سیاسی نیٹ ورک مضبوط ہونے لگا، افسران وملازمین خوف میں مبتلا دکھائی دینے لگے من مانے فیصلے کروائے جارہے ہیں، اعلیٰ حکام کی خاموشی بھی ایک حیران کن بات ہے کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی میں غیر قانونی طور پر تعینات بلدیاتی افسران نے بلدیاتی اداروں میں بدمعاشیاں شروع کر رکھی ہیں مزید پڑھیں

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی، سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 9.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں مزید پڑھیں

ایسی کون سی غذائیں ہیں جو سانس کی بو سے فوری نجات دلائے؟

کیا آپ یقین کریں گے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو سانس میں بو کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔ ویسے تو بظاہر یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں مگر یہ شخصیت کو بدنما ضرور بنا دیتا ہے کیونکہ اکثر افراد اس کے باعث شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ کلیاں کرنے سے اس پر عارضی طور پر مزید پڑھیں

عمران خان نے دھونس اور زبردستی سے اعتماد کا ووٹ لیا: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے اعتماد کا ووٹ لیا جس کی کوئی اخلاقی، آئینی اور قانونی حیثیت نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد شاہد خاقان عباسی کے مزید پڑھیں

ن لیگی رہنماؤں پر حملے کی مذمت, سابق صدر آصف علی زرداری نے بیان جاری کر دیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے ن لیگی رہنماؤں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ سیاسی عدم برداشت کا ثبوت ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کو فون کر کے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک، اور مریم اورنگ زیب پر حملے کی مزید پڑھیں

نیب نے اسٹیٹ بینک سے سندھ پولیس افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

قومی احتساب بیورر ( نیب ) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے سندھ پولیس افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلی ، جس میں 150 ایس ایچ اوزاور دیگر افسران شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورر ( نیب ) کراچی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو خط لکھا ، جس میں سندھ پولیس افسران کے مزید پڑھیں

علی حیدرگیلانی ویڈیواسکینڈل کے مرکزی کرداروں کا وزیراعظم عمران خان کے سامنے اعتراف

علی حیدرگیلانی ویڈیواسکینڈل کے مرکزی کرداروں نے وزیراعظم عمران خان کے سامنے اعتراف کیا کہ ویڈیومیں ہم دونوں ہی تھے، ہمارا دامن صاف ہے، الیکشن کمیشن بلائے گا تو جائیں گے۔ سینیٹ انتخابات میں خریدو فروخت سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کرداروں کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں رکن اسمبلی محمدجمیل مزید پڑھیں

گلاس مانگنے پر الیکشن کمیشن نے پورا ڈرم دے دیا، علی اسجد ملہی

این اے 75 سے ضمنی انتخاب لڑنے والے پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’گلاس مانگنے پر الیکشن کمیشن نے پورا ڈرم دے دیا۔‘ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی اسجد ملہی نے کہا ریٹرننگ آفیسر کے پاس فارم 45 آنے پر نتیجہ جاری مزید پڑھیں

حفیظ شیخ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات، وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے آج وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اہم ملاقات کی، جس میں وزیر اعظم نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد عبدالحفیظ شیخ نے مزید پڑھیں