آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن چیف آف ڈیفنس جنرل سلوا کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سری لنکن چیف آف ڈیفنس نے خطے میں پاکستان کی مزید پڑھیں

اہم اتحادیوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کو 2 وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو وفاقی کابینہ میں وزیر مملکت کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ باپ سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے دوبارہ بیمار ہونے کا خطرہ کن افراد میں زیادہ ہوتا ہے؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

کیا کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے دوبارہ بیمار ہوسکتے ہیں، اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ خطرہ کن لوگوں کو ہوتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب جاننے کے لیے طبی ماہرین کی جانب سے کئی ماہ سے کام کیا جارہا ہے۔ اب مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا انوکھا اقدام چہیتے ملازم کے لیے ڈی ایم سی ایسٹ میں پہلی مرتبہ ڈپٹی ڈائریکٹر ریموول ایڈورٹائزمنٹ کا عہدہ متعارف کروا دیا

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا انوکھا اقدام چہیتے ملازم کے لیے ڈی ایم سی ایسٹ میں پہلی مرتبہ ڈپٹی ڈائریکٹر ریموول ایڈورٹائزمنٹ کا عہدہ متعارف کروا دیا  کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) ڈی ایم سی ایسٹ برائے فروخت کی طرز پر دکھائی دینے لگیں، سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ اور موجودہ میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات اور انتخابات میں کرپٹ پریکٹیسز کے خاتمے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ‘فوری طور پر’ بین الجماعتی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کردی۔ اسد قیصر کو لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ رواں ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات میں ووٹ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ میں ایک بار پھر کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 4 سو روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر مزید پڑھیں

بھنگ میں ایک ایسا مادّہ دریافت جو کووِڈ 19 کے حملے کو روکتا ہے

امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہزاروں افراد پر ہونے والے مختلف مشاہدات سے معلوم ہوا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے اور انتخابی اصلاحات کے لیے آئینی ترمیمی بل لانے کا فیصلہ کرلیا۔ آئینی ترمیمی بل میں گلگت بلتستان کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دینے اور سینیٹ الیکشن کے ووٹ کو قابل شناخت بنانے کی تجویز دی جائے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی 9 جماعتیں پیپلز پارٹی سے خوش نہیں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 9 جماعتیں پیپلز پارٹی سے خوش نہیں ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو جماعت پی ڈی ایم سے باہر جائے گی اپنا نقصان کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نقصان ضرورہو مزید پڑھیں

کورونا کی نئی اقسام کے خلاف ویکسینز کی اینٹی باڈیز کم مؤثر ہوسکتی ہیں، تحقیق

نئے کورونا وائرس کی وبا دسمبر 2019 میں سامنے آئی تھی اور 15 ماہ کے دوران اس میں متعدد تبدیلیاں آئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام حالیہ مہینوں میں سامنے آئی ہیں، جو زیادہ تیزی سے پھیل سکتی ہیں یا مدافعتی نظام پر حملہ آور مزید پڑھیں