وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطلات میں مزید ایک دن کا اضافہ کرتے ہوئے چار دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا تھا جس کے مطابق 29 اور 30 جون کو عید تعطیلات ہونی تھیں۔ مزید پڑھیں

یونان میں حادثے کا شکار کشتی میں کتنے پاکستانی سوار تھے؟ اعداد و شمار جاری 

یونان کے قریب بحیرہ روم تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں بچائے گئے افراد میں 12 پاکستانی بھی شامل ہیں تاہم واقعے میں جاں بحق پاکستانیوں کی اصل تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ دوسری جانب غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے سرکاری اعداد و مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز خٹک پر پارٹی اراکین کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق پرویز خٹک کے خلاف پارٹی سطح پر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے انہیں اظہارِ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کیخلاف 4 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ چیف جسٹس عمرعطاءبندیال کی مزید پڑھیں

سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری سیاست شخصیات کےخلاف نہیں ہونی چاہیے، سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا۔ کراچی صفا یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب میں شرکت میرے لیے باعث فخر ہے، مزید پڑھیں

پرویز خٹک اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں، وکیل شیر افضل مروت کا دعویٰ

وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک ایک دو روز میں اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک نئی پارٹی بنانے جارہے ہیں جس میں زیادہ تر ارکان، پی ٹی آئی کے سابق عہدیدار، ایم این اے اور ایم پی مزید پڑھیں

خیبر: خاتون ٹیچر کے قتل کا ڈراپ سین، مقتولہ کا شوہر ہی قاتل نکلا

خیبر پختوںخوا کے ضلع خیبر میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولہ کا شوہر ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کرلیا ہے، دوران تفتیش ملزم نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ لنڈی کوتل مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے البئراک گروپ کے صدر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی البئراک گروپ کے صدر احمد البئراک کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ، مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما خواجہ حسان، ترک البئراک گروپ کے صدر، کمپنی بورڈ ممبرز اور متعلقہ اعلی حکام موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

زیادہ پانی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

پانی پینا صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند عادات میں سے ایک ہے کیونکہ موسم چاہے سردی کا ہو یا گرمی کا مگر مناسب مقدار میں پانی کی ضرورت جسم کو ہر وقت ہوتی ہے جس کی کمی کی صورت میں آپ کو مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اگر تو آپ ایک مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی کا فٹبال گراؤنڈ پبلک پراپرٹی ہے کھیلوں کے بجائے کاروبار کیلئے استعمال کیا جارہا ہے

وزارت داخلہ سندھ کا نوٹیفیکیشن بلدیاتی اداروں نے یکسر نظر انداز کر دیا ضلع وسطی سمیت شہر بھر میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کا راج قائم بلدیہ وسطی کی جانب سے مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت نے دیگر بلدیاتی اداروں کے حوصلے بھی بڑھا دئیے ضلع وسطی کی عوام مویشی منڈیاں لگنے سے شدید پریشان مزید پڑھیں