بلدیہ شرقی،23مارچ اور ایم کیو ایم پاکستان کے 37 ویں یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب

بلدیہ شرقی،23مارچ اور ایم کیو ایم پاکستان کے 37 ویں یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی متحدہ ورکرز فرنٹ کی جانب سے 23مارچ اور ایم کیو ایم پاکستان کے 37ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک خوبصورت پروگرام بلدیہ شرقی جمشید زون میں منعقد کیا گیا جس میں بلدیہ شرقی سے تعلق مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، مودی کا وزیراعظم کے نام خط

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں مبارک باد دینےکے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان کے نام بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے خط میں پاکستانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا مزید پڑھیں

کیا کووِڈ 19 سے ذیابیطس بھی ہوسکتی ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ناول کورونا وائرس سے متاثر ہو کر صحت یاب ہونے والوں کو بعد میں دوسری بیماریوں کے علاوہ ذیابیطس بھی ہوسکتی ہے۔ اگرچہ اس حوالے سے شواہد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے لیکن اس خیال کی باضابطہ تصدیق کےلیے ماہرین نے اگست 2020 سے ایک ویب سائٹ بھی بنائی ہوئی مزید پڑھیں

بد قسمتی سے ملک کی اپوزیشن بچوں کے ہاتھ میں ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک کی اپوزیشن بچوں کے ہاتھ میں ہے، وہ اپنے والدین کا دفاع کررہے ہیں۔  وفاقی وزیر شبلی فراز نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مریم کی سیاست اَنا اور ضد پر ہے، ان کی بچگانہ سیاست نے ن لیگ کو نقصان مزید پڑھیں

ملک میں مکمل لاک ڈاؤن لگایا جائے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا مطالبہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہوراوردیگر نمائندہ تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں پروفیسر اشرف نظامی کا کہنا تھاکہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن لگایاجائے اور عوام کوویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

حلقہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کی ایم کیو ایم سے امیدوار دستبردار کرنے کی درخواست

شہر قائد کے حلقے این اے 249 پر ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم سے امیدوار دستبردار کرنے کی درخواست کردی۔ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ہوئی، ایم کیو ایم وفد کی قیادت کنور نوید جمیل جبکہ پی ٹی آئی وفد کی قیادت خرم شیر مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت کی وزیر اعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے دعا کی ہے کہ اللہ وزیر اعظم کو صحت دے، ہم اس معاملے پر سیاست نہیں کریں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عمران خان کو کرونا ویکسین کا ایک ڈوز لگا تھا، جب دونوں ڈوز لگیں گے تب ویکسین کار آمد ہوگی۔ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان حکومت نے آنے والوں سیاحوں کے لیے بڑی شرط رکھ دی

سیاحت کے لیے جی بی آنے والے سیاحوں کے لیے کورونا نیگٹیو رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی۔ جی بی حکومت نے گلگت بلتستان آنے والوں سیاحوں کے لیے کورونا نیگیٹو ہونا لازمی قرار دے دیا۔ جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ملک میں بڑھتے کرونا کیسز کے پیش نظر کیا گیا مزید پڑھیں

کوئی بھی ویکسین فوری اثر نہیں دکھاتی، قوت مدافعت دو سے تین ہفتے میں بنتی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ویکسین فوری اثر نہیں دکھاتی، قوت مدافعت دو سے تین ہفتے میں بنتی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے مزید پڑھیں

خاتونِ اول بشریٰ بی بی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی و افرادی قوت زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار ہوگئیں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ’وزیراعظم اوربشریٰ عمران خان کی جلدصحت یابی کے لیے دعا گو ہیں،اللہ دونوں مزید پڑھیں