
اسلام آباد: چین سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق چین سے خصوصی طیارہ ویکسین لے کرنور خان ایئربیس پہنچ گیا، خصوصی طیارہ ارومچی سے سائینو فارم ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز لے کر پاکستان پہنچا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے چینی کمپنی سائینو مزید پڑھیں












Recent Comments