خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگا کر تیرنے کی ویڈیو وائرل

وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی میں سیالکوٹ کے موترہ نہر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف کی موترہ نہر میں ڈُبکیاں لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خواجہ آصف عید ملن پارٹی میں پہنچے تو اس موقع پر تیراکی کی یاد تازہ کر دی، خواجہ آصف نے تین کلومیٹر تک نہرمیں تیراکی کی ان کے ساتھیوں نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم بذریعہ ویڈیو لنک شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 4 جولائی کو شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان نے قونصلر رسائی سے متعلق 2008 کے معاہدے کی دفعات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں موجود 308 بھارتی قیدیوں (42 سویلین اور 266 ماہی گیروں) کی فہرست اسلام آباد میں بھارت کے ہائی کمیشن کے حوالے کردی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی حکومت نے بھارتی جیلوں مزید پڑھیں

مورو: کار اور بس میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے شہر مورو کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بس کی دومیل کے مقام پر کار سے ٹکر ہوئی۔ حکام کے مزید پڑھیں

عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض لینا لمحہ فکریہ ہے یہ قرض مجبوری میں لینا پڑا ہے قومیں قرضوں سے ترقی نہیں کرتیں، قرض ہمیں مجبوری میں لینا پڑ رہا ہے، عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔ لاہور میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار و مزید پڑھیں

ایک تجربے سے پاکستان کو اقتصادی طور پر بہت بڑا نقصان ہوا: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے میرا ایمان ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ملک نہیں ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ہو چکا ہے، ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایک تجربے سے پاکستان کو اقتصادی طور پر بہت بڑا نقصان ہوا۔ لاہور میں وزیر اعظم شہبباز کے مزید پڑھیں

ملک میں عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہو سکتے ہیں: منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہو سکتے ہیں۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن میں مقابلہ پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان ہو گا، ہمارا ٹارگٹ اب پنجاب ہے، کوشش ہو مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا آسان طریقہ متعارف

معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اپنے پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا آسان طریقہ کار متعارف کرادیا، جسے سب سے آسان طریقہ کہا جا رہا ہے۔ ٹک ٹاک نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ جلد ہی صارفین’کریئیٹو چیلنج ‘نامی فیچر دیکھ سکیں گے، جس کے ذریعے آپ کو پیسے کمانےکا بہترین موقع فراہم کیاجائے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کیساتھ پارا چنار میں عید منائی

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عید کا دن پاک فوج کے جوانوں اور افسران کیساتھ پاک افغان سرحد پر گزارا اور عید کی نماز جوانوں اور افسران کے ساتھ پارا چنار میں ادا کی انہیں عید کی مبارک پیش کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پاکستان کی سویڈن میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک نذرآتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کو سرعام نذرآتش کرنے کے مذموم اور مکروہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار اور احتجاج کی آڑ میں امتیازی سلوک، نفرت اور تشدد کے لئے اس طرح کے جان بوجھ کر اکسانے کے اقدام مزید پڑھیں