شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، تین جوان شہید

خیبر پختوںخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ 3 شہری شدید زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

سویڈن واقعہ، حکومت کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں سویڈن بے حرمتی واقعے پر مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 8 جولائی تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 8 جولائی تک ہونیوالی مون سون بارشوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں اربن مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نہار منہ پانی پینا دوا کی حیثیت رکھتا ہے اور اس کے سو فیصد نتائج بھی سامنے آتے ہیں۔ ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق انسانی جسم کا 60 فیصہ جبکہ دماغ اور دل کا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے، یہی وجہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا ہے، این ڈی ایم اے کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موسم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 3جولائی سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کا قوی امکان ہے، بحیرہ مزید پڑھیں

ایک شخص رشتہ بھیجنے کیلئے 3 سال تک تنگ کرتا رہا: کبریٰ خان کا انکشاف

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے انہیں ایک شخص رشتہ بھیجنے کے لیے خاندان سمیت تین سال تک تنگ کرتا رہا۔ اداکارہ نے نجی ٹی وی کے عید شو میں بتایا کہ ایک شخص نے چند سال قبل مجھے واٹس ایپ میسج کرکے بتایا کہ وہ مجھے پسند مزید پڑھیں

شہر کراچی میں اگر ایک بھی افسر لوکل کونسل کا نہ ہوا تو بلدیاتی نمائندگان کا کام کرنا مشکل ہو جائے گا

رپورٹ: فرقان فاروقی ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز / کونسل سروس افسران کی تعیناتیوں سے گریز اٹھارہ، انیس گریڈ کے کونسل سروس افسران نظر انداز کر دئیے گئے کونسل سروس افسران نے سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا بلدیاتی افسران کو کھڈے لائین لگانا سندھ لوکل بورڈ نے مشغلہ بنا دیا ہے، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کے سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو پہنچ گئے، ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر خارجہ کا جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشی رتارڑ اور جاپانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ جاپان کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگا کر تیرنے کی ویڈیو وائرل

وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی میں سیالکوٹ کے موترہ نہر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف کی موترہ نہر میں ڈُبکیاں لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خواجہ آصف عید ملن پارٹی میں پہنچے تو اس موقع پر تیراکی کی یاد تازہ کر دی، خواجہ آصف نے تین کلومیٹر تک نہرمیں تیراکی کی ان کے ساتھیوں نے مزید پڑھیں