مغرب میں اسلاموفوبیا کے باعث مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے: وزیراعظم

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل پرعوام حیران ہیں،مغرب میں اسلاموفوبیا کے باعث مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، مغربی ممالک کے بعض راہنماؤں کومعاملے کی سنگینی کا احساس ہی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرا فون اگست میں متعارف کرائے جانے کا امکان

گلیکسی زی فلپ 3، گلیکسی زی فولڈ 3، گلیکسی واچ 4 سیریز اور گلیکسی بڈز 2 اگست میں متعراف کرائے جائیں گے۔ یہ دعویٰ ایک نئی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ سام موبائل کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز اور اسمارٹ واچز کو 3 اگست 2021 کو متعارف کرایا جائے مزید پڑھیں

کون سی غذائیں کینسر جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں؟

طبی ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ دیا کے ہر ملک میں رواں صدی کے اختتام تک کینسر اموات کی سب سے بڑی وجہ بن جائے گا جس کے باعث سرطان کی روک تھام طبی شعبے کی اہم ترین ترجیحات میں شامل ہے۔ اگرچہ کسی فرد میں کینسر کا خطرہ بڑھانے میں متعدد عناصر کردار مزید پڑھیں

فاسٹ فوڈ اور ناشتہ نہ کرنا ذہنی صحت کیلئے نقصان دہ

آپ کی غذا دماغی صحت پر نمایاں فرق کا باعث بنتی ہے چاہے آپ جو بھی ہوں۔ تاہم 30 سال سے زائد عمر کی خواتین کے لیے صحت بخش غذا کا استعمال ذہنی بے چینی، ڈپریشن اور تکلیف سے بچاؤ کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اکاؤنٹ کی تصدیق کا طریقہ بدل دے گا

جب آپ کا پرانا فون خراب ہوجائے یا ویس ہی نیا اسمارٹ فون خرید لیں اور اس پر اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ری اسٹور کریں تو ایپ اس کی تصدیق کے لیے 6 ہندسوں کا کوڈ ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجتی ہے۔ تاہم کمپنی کی جانب سے اب اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے مزید پڑھیں

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے آصف علی کی عمدہ بیٹنگ کے بعد باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت لاہور قلندرز کو 28رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

وزیرِ صحت سندھ نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کردیا

ملک میں کووڈ 19 کی مختلف اقسام کے پھیلاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے سامنے آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایک اجلاس میں تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسینیشن مہم کو تیز کریں۔ اجلاس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خسرو بختیار بڑی مشکل میں پھنس گئے، نیب ریفرنس کیلئے درخواست خارج

لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ جمع کرانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو ہدایات جاری کرنے کی درخواست خارج کردی۔ رحیم یار خان کے وکیل احسن عابد نے قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعہ 17 سی اور 18 ایف مزید پڑھیں

کرپٹ مافیا بلدیہ کورنگی میں اپنے گڑےپنجے چھوڑنے کو تیار نہیں

کرپٹ مافیا بلدیہ کورنگی میں اپنے گڑےپنجے چھوڑنے کو تیار نہیں  بلدیہ کورنگی،کماؤ پوت پوسٹ پر ہٹائے جانے والے افسران  ایلفی طرح چپکے ہوئے ہیں کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)کرپٹ مافیا بلدیہ کورنگی میں اپنے گڑےپنجے چھوڑنے کو تیار نہیں ، سمجھ سے بالا یہ چیز دکھائی دے رہی ہے کہ کون سی ایسی طاقت ان مزید پڑھیں

نیب کی آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں مزید گرفتاریاں

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں مزید گرفتاریاں کرلیں۔ نیب نے سابق ممبر انوائرمنٹ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میاں وحید الدین اور سابق نائب تحصیلدار محمد اقبال کو گرفتار کر لیا۔ اُدھر نیب راولپنڈی نے گرفتار ملزمان کواحتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد مزید پڑھیں