ایف بی آر نے سال 2021 کے لیے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری کردئیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سال 2021 کے لیے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری کردیے، ٹیکس گزار 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے داخل کر سکتے ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے مطابق تنخواہ داروں اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کے لیے الگ فارمز مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں منی لانڈرنگ ہورہی ہے اور وزیر اعظم پاکستان کا آفس استعمال ہورہا ہے: راجا فاروق حیدر

وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں منی لانڈرنگ ہورہی ہے اور وزیر اعظم پاکستان کا آفس استعمال ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا فاروق حیدر کا کہنا تھاکہ 25 جولائی کو آزادکشمیر کے الیکشن ہونے ہیں، یہ الیکشن ایک خاص قومی بیانیے پر مزید پڑھیں

نادہندگان سے ٹیکس وصولی, خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا ڈیرہ غازی خان میں خواجہ سرا ؤں کے ذریعے ٹیکس وصولی کا تجربہ کامیاب رہا، محکمے نے اب صوبے بھر میں خواجہ سراؤں سے یہ کام لینے کی ٹھان لی ہے۔ ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب صالحہ سعید نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں نادہندگان سے ٹیکس مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں قانون کی آڑ میں طلبہ سے لیے گئے کروڑوں روپے ملازمین کے ذاتی اکاؤنٹس میں گئے

پشاور یونیورسٹی میں ڈگریوں کے اجرا اور تصدیق کی مد میں جامعہ ملازمین کا برسوں سے حصہ لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی درسگاہ جامعہ پشاورطلبہ کو سالانہ 20 ہزار سے زیادہ ٹرانسکرپٹ اور ڈگریاں جاری کرتی ہے۔ ڈگریوں، ٹرانسکرپٹ (مارکس شیٹ) کے اجرا اور ویری فکیشن کی فیسوں کی مزید پڑھیں

سونےکی فی تولہ قیمت کمی، عوام بازاروں کا رخ کرنے لگی

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1768 ڈالر فی اونس مزید پڑھیں

کورونا ایس او پی کے تحت پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا ایس او پی کے تحت پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا، بھارت اور جنوبی افریقا سمیت کیٹگری سی میں شامل ممالک پر پابندی برقرار رہے گی۔ سی اے اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹگری سی میں شامل ملکوں مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے، نوجوانوں کو قرضے دے رہے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ بڑی آسانی سے بجٹ پاس ہوگیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ہمارے تو سارے لوگ ایوان میں موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں لگتا ہے کہ پاور کرائسز زیادہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت مانگے تانگے پر ہے: سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کی حکومت مانگے تانگے پر ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ حکومت ہے نہیں، چلی کیا جائے گی، کچھ ہو توجائے، یہ تو مانگے تانگے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال خطرناک ہے، اس مزید پڑھیں

شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کے سبب قومی اسمبلی نہیں آئے: احسن اقبال

رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بہنوئی کے انتقال کے سبب قومی اسمبلی نہیں آئے۔ احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ارکان کی اکثریت ایوان میں موجود تھی، تاریخ کا پہلا بجٹ ہے جس میں حکومت یوٹرن لینے پر مجبور ہوئی۔

بجٹ کی منظوری کا عمل غیر قانونی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ بجٹ کی منظوری کا عمل غیر قانونی ہوگیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے انہیں جواب دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ اپوزيشن مؤثر اپوزيشن تب ہی کرسکتی ہے جب قائد حزب اختلاف ایوان میں مزید پڑھیں