شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو اماراتی گولڈن ویزا مل گیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو گولڈن ویزا ملنے کے بعد 10 سال تک یو اے ای میں مزید پڑھیں

پولیس ایس ایچ او کے خلاف مہنگی گاڑی رکھنے پر تحقیقات کا حکم

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او نیک محمد کھوسو کے خلاف مہنگی گاڑی رکھنے پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او نیک محمد کھوسو کی مہنگی گاڑی کے معاملے پر ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب اسماعیل میمن نے تحقیقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے رنگ روڈ کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کا وعدہ کیا: فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے رنگ روڈ کی کرپشن کو بے نقاب کرنے کا وعدہ کیا تھا اور محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی سے پی ٹی آئی کا وعدہ پورا ہوگیا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے رنگ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کی 10 دن کے لیے ‏سیاحت پر مکمل پابندی عائد

کورونا کے بڑھتے کیسز اور وبا کی نئی لہر کے پیش نظر آزاد کشمیر حکومت نے 10 دن کے لیے ‏سیاحت پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ آزادکشمیر نے آئندہ ہفتے سے سیاحتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے متعلق ‏اداروں کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق آزادکشمیر میں مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان کا علاقائی امن پر یکساں موقف ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کا علاقائی امن پر یکساں موقف ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تاجک وزیر دفاع نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، مجموعی علاقائی صورت حال پر تبادلہ مزید پڑھیں

رنگ روڈ کیس سے متعلق اینٹی کرپشن کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ کیس کو باضابطہ طور پر نیب میں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہرنفیس نے منصوبے کا پس منظر بیان کرتے ہوئے بتایا کہ جتنی بھی نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز تھیں انکی خریداری مارچ دو ہزار بیس میں شروع مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ایک بار پھر سے اسکول اور ریسٹورنٹس بند کرنے کے احکامات جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 17 جولائی سے پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے تمام اسکول بند ہوں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا پابندیوں کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کر دیا مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ نے بھی سندھ میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا

سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، پاکستان تحریک انصاف سندھ کے بعد متحدہ پاکستان نے بھی صوبے میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ پاکستان کے کنوینئر عامر خان نے کہا کہ صوبہ بنانےکیلئےصوبائی اسمبلی سےدوتہائی اکثریت چاہیےہوتی ہے ،18ویں ترمیم میں مزید پڑھیں

کسی مائی کے لال میں جرأت نہیں جو خطے میں ہماری مرضی کے بغیر فیصلے کرے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کسی مائی کے لال میں جرأت نہیں جو خطے میں ہماری مرضی کے بغیر فیصلے کرے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک نئی سوچ نے جنم لیا ہے کہ مسائل جنگوں سے حل نہیں کئے مزید پڑھیں

نیب نے وزیر خزانہ شوکت ترین کا بیان من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر خزانہ شوکت ترین کا بیان بے بنیاد قرار دے دیا۔ نیب نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین کے بیان کو بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیا گیا ہے۔ شوکت ترین نے نیب کی وجہ سے بیوروکریسی کے کام نہ مزید پڑھیں