ایک طرف اشرف غنی ہم پرالزامات لگارہے تو ‏دوسری طرف تعاون بھی مانگ رہے: شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک طرف اشرف غنی ہم پرالزامات لگارہےہیں تو ‏دوسری طرف تعاون مانگ رہے ہیں دوشنبے میں بھی افغان صدر نے غیر مناسب بیان دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‏تعجب ہوا افغان حکومت نےاپنا سفیر بلالیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پرافغان سفیرکی بیٹی کامقدمہ درج ‏کیاگیا۔ افغانستان مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی اغوا نہیں ہوئی، میڈیا میں ‏چلنے والی لڑکی کی تصاویر جعلی ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کو اغوا نہیں کیا گیا اور میڈیا میں ‏چلنے والی لڑکی کی تصاویر جعلی ہے۔ وزیرداخلہ نے بتایا کہ افغان سفیرکی بیٹی اپنی مرضی سےراولپنڈی ‏گئی اور دامن کوہ سےلڑکی نے انٹرنیٹ بھی استعمال کیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ میڈیا پر مزید پڑھیں

افغانستان کے سفارتی عملے کو وطن واپس بلانے پر دفترِ خارجہ کا اظہارِافسوس

افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد افغانستان نے سفارتی عملے کو وطن واپس بلالیا، جس پر پاکستان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغان صدراشرف غنی نے پاکستان سے سفیر اور عملے کو وطن واپس بلالیا، افغان دفترخارجہ کو سفیراورتمام سفارتی عملے سمیت واپسی کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 155 رنز ہی بنا سکی۔ کپتان مزید پڑھیں

داسو حادثے کے بعد چینی کمپنی نے کام کی رفتارمزید بڑھا دی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ داسو میں پیش آنے والے واقعے کے بعد چینی کمپنی نے کام کی رفتار پہلے سے زیادہ تیز کردی۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ داسو ڈیم واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، دشمن سمجھتے ہیں ایسی کارروائیوں سے مزید پڑھیں

داسو حادثے کے چینی زخمیوں کومکمل علاج ‏ومعالجےکی سہولتیں فراہم کی جائیں گی: شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو حادثے کے چینی زخمیوں کومکمل علاج ‏ومعالجےکی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور چینی سفیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی ‏کادورہ کیا جہاں انہوں نے داسوحادثےکےچینی زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیرخارجہ نےزخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئےنیک تمناؤں مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں مقبوضہ کشمیر کو آزاد دیکھیں گے: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں منعقدہ تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو تاکید کی کہ کرونا ابھی ختم نہیں ہوا، وہ ماسک پابندی سے پہنیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں مقبوضہ کشمیر کو آزاد دیکھیں گے۔ آزاد کشمیر کے ڈسٹرکٹ بھمبھر میں پی ٹی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسینیشن مہم، اب تک کتنے لوگوں کو ڈوز لگ چکی؟ جانیے

وفاقی دارالحکومت میں کورونا ویکسی نیشن مہم جاری اور اب تک8 لاکھ45ہزار سے ‏زائد ویکسین ڈوز لگائی جاچکی ہیں۔ 43 فیصدآبادی کی جزوی اور مکمل ویکسی نیشن کرلی ہے، ‏‏6لاکھ40ہزارشہریوں کی مکمل اور جزوی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ شہری ایس او پیز پر سختی سےعملدرآمد یقینی بنائیں، کورونا مزید پڑھیں

پابندی کے باوجود علی امین گنڈا پور کا جلسے سے خطاب

فاقی وزیر برائے امور گلگت بلتستان اور کشمیر علی امین گنڈا پور نے آزاد کشمیر سے نکلنے کے الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔ علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں جلسے سے مختصر خطاب بھی کیا اور طوطے کا لطیفہ سنایا جس پر وزیراعظم بھی مزید پڑھیں

آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو مبارکباد

کراچی آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو مبارکباد بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی شہر کراچی کی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ثابت ہوگاکراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی ویلفیئر ایسوسی ایشن نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے،مرتضیٰ وہاب کا مزید پڑھیں