ملتان میں پیرکی ساتھی سمیت خاتون سے مبینہ زیادتی

ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں پیر نے اپنے ساتھی سمیت مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود میں پیش آیا ہے جہاں کی رہائشی خاتون گلناز بی بی نے پولیس کو جمع درخواست میں الزام لگایاکہ اس کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات : ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے شہدا کی نماز جنازادا

مظفرآباد: آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کی نماز جناز ادا کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونا 650 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قدر 536 روپےکم ہوکر 94 ہزار 200 روپے ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ نو پیسے کم ہوگئی۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 161 روپے 23 پیسے ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء تارڑ کو کرلیا گیا

مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء تارڑ کو گوجرانوالہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے مطابق گرفتارکارکنوں کی رہائی کے لیے گئے عطاء تارڑ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انہیں گوجرانوالہ کے علاقے علی پورچٹھہ میں گرفتار کیا گیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فسطائیت سے مسلم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آزاد کشمیرمیں ریفرنڈم کرانا کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والی بات ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ جعلی اور ڈمی وزیراعظم نے آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت آنے پر ریفرنڈم کرانےکا کہا، یہ پاکستان کے 70 سالہ مؤقف کو مسترد کرنے والی اور کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والی بات ہے۔ جنوبی وزیرستان میں امن کانفرنس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 4 جوان شہید

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وادی نیلم میں پیش آنے والے حادثے میں پاک فوج کے 4 مزید پڑھیں

سندھ میں بھی تیاری رکھیں، وہاں بھی عمران خان حکومت بنائےگا: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ ان شاء اللہ کشمیر میں عمران خان جیتے گا، سندھ میں بھی تیاری رکھیں، وہاں بھی عمران خان حکومت بنائےگا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک رکشہ ڈرائیور جاوید بٹ کو ٹکٹ دیا ، جاوید بٹ نے مخالفین کو شکست دے دی ہے، مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ ن کے امیدوار کی بھارت سے مدد کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں حلقہ ایل اے 35 جموں 2 (گوجرانوالہ) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجرکی جانب سے بھارت کو مدد کے لیے پکارنے کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی۔ ن لیگی امیدوار اسماعیل گجر نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ان کے بیان کو مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ مزید پڑھیں