کراچی: پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق دو ملزمان کورنگی کازوے ندی پر شہری سے لوٹ مار کررہے تھے جہاں گشت پر مامور پولیس پارٹی کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائی، 5 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور ، بہالپور اورملتان میں کارروائیاں کی۔ سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے موہنجو ڈارو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

 پاکستان ریلویز کا وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر 20 جولائی سے موہنجو ڈارو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موہن جو ڈارو ایکسپریس 8 اکانومی کوچز پر مشتمل ہو گی، ٹرین براستہ دادو اور حبیب مزید پڑھیں

پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پائیدار ترقی اور خوشحالی کے لئے بین الاقوامی ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف 2030 کے حصول کے لئے شراکت دار ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج گرین پاکستان انیشیٹیو میں قوم کی امنگوں پر پورا اترے گی، مسلمان کے لیے ناامیدی کفر ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی۔ گرین پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا مزید پڑھیں

سازشی ٹولے کی جماعت کا ترجمان ٹوئٹر ہینڈل ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سازشی ٹولے کی جماعت کا آج کوئی ترجمان نہیں، صرف ٹویٹر ہینڈل ترجمان ہے، بیرون ملک اس فارن ایجنٹ کے پراکسیز ہیں جو ملک کے خلاف مہم جوئی کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا سانحہ 9 مئی کا فائدہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کل بھی کام کیا تھا اور آئندہ بھی کرے گی، کراچی کے بلدیاتی اداروں کی افرادی مشینری اور شہری مطمئن رہیں

جماعت اسلامی کے ٹاؤن چئیرمینز /سندھ گورنمنٹ کی جانب سے تعیناتیاں ایس ایل جی بی بتائے کونسل کے اختیارات وہ کیسے استعمال کر رہا ہے، ٹاؤن چئیرمینز سندھ لوکل گورئمنٹ ایکٹ کی شق 123(1)میں شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ بنانے کا اختیار بلدیاتی کونسل کو دیا گیا ہے، چئیرمینز روزانہ تعیناتیوں کے احکامات ایس ایل جی بی مزید پڑھیں

پاکستان 2025 تک پانی کی شدید قلت کا شکار ہوجائے گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمارے گلیشیئرز بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں، پاکستان کا 2025 تک پانی کی قلت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ شیری رحمان سے سوئس وزیر خارجہ نے ملاقات کی، پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جارج اسٹینر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سوئس کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے سوئس کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے جو جمہوریت کے بنیادی اصولوں اور قانون کی حکمرانی پر مشترکہ یقین کی بنیاد پر مبنی ہیں۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بغاوت نہیں، انسانوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے: روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس

اقوام متحدہ کے تحت پہلی بار جنیوا میں روبوٹس نے پریس کانفرنس کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیکنالوجی ایجنسی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں روبوٹس کے ایک گروپ کو اکٹھا کیا جو جسمانی طور پر انسانوں سے مشابہت رکھتے تھے، اور صحافیوں کو ان سے سوالات مزید پڑھیں