خواجہ فاروق احمد کو آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم بنائے جانے کا امکان ہے, ذرائع

ذرائع نے کہا ہے کہ خواجہ فاروق احمد کو آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت سازی کی تیاری کی جا رہی ہے، آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے لیے وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

ن لیگ نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان میں احتجاجی ‏تحریک چلانےکا اعلان کر دیا۔

ن لیگ نے25 جولائی کے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان اوربیرون ملک احتجاجی ‏تحریک چلانےکا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کا آزادکشمیرالیکشن نتائج سے متعلق ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ ‏جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے کارکنان کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری نے کارکنان کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔  کراچی کے کارکنان اور رہنماؤں سے اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’کسی بھی وقت عام انتخابات ہوسکتےہیں، ہمیں اپنی مزید پڑھیں

آزاد کشمیرکا وزیراعظم کون بنے گا؟ بڑا فیصلہ ہو گیا

آزاد کشمیرکا وزیراعظم کون بنےگا؟ وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمٰی کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ کشمیر میں حکومت سازی پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بیرسٹر سلطان،سردارتنویرالیاس،خواجہ فاروق اوراظہرصادق شریک ہوئے، اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور بھی شریک مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کی انوکھی روایات، محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے ڈائریکٹر، سندھ لوکل گورنمنٹ سے زیادہ ،طاقتور

۔بلدیہ شرقی کی انوکھی روایات، محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے ڈائریکٹر، سندھ لوکل گورنمنٹ سے زیادہ ،طاقتور کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی میں تعینات ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ زاہد بن خلیل سندھ لوکل گورنمنٹ کو کسی کھاتے میں رکھتے ہی نہیں بارہا سندھ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ان کو کرپشن اور بھتہ وصولی کے الزامات کے تحت مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے پہلی سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ کی جانب سے پہلی سائبر سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی حکومت نے میڈیا اشتہارات پالیسی 2021 اور پہلی بار ڈیجیٹل میڈیا کیلئے اشتہارات کی منظوری دی ہے۔ اس کے علاوہ کابینہ نے کاروبار شروع کرنے میں آسانی کیلئے فرسودہ قوانین مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ خورشید شاہ نے ایک بھی دن جیل میں نہیں گزارا ، سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے تمام سہولیات حاصل کررہے ہیں۔ سندھ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکوں پر مشتمل جہاز پاکستان پہنچ گیا

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکوں پر مشتمل نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ کوویکس کے تحت ایسٹرا زینیکا کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی. سائنو ویک کی 30 لاکھ خوراکيں اور سائنو فارم کی 12 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچادی گئيں ہیں۔ ترجمان این مزید پڑھیں

حکومت نے نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کو ملک دشمنی قرار دے دیا

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ نواز شریف عالمی ایجنسیوں کے آلہ کار بن گئے ہیں۔ حکومت نے نواز شریف کی افغان مشیر سے ملاقات کو ملک دشمنی قرار دے دیاانہوں نے کہا کہ ن لیگ سازشوں کے تحت ملک کو غیرمستحکم کررہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مزید پڑھیں

بابراعظم نے کپتانی کو چیلنج مان کراہم فیصلہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ذمہ داری لی جائے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔ بابراعظم نے مزید پڑھیں