مردم شماری کے نتائج، سندھ حکومت کا دوبارہ پارلیمنٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مردم شماری کے نتائج سے متعلق دوبارہ پارلیمنٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ حکومت نے مئی میں نتائج کیخلاف ریفرنس پارلیمنٹ کوبھیجا تھا۔ سندھ حکومت نے مردم شماری کے نتائج کے حوالے سے دوبارہ پارلیمنٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس سلسلے میں سندھ حکومت پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیدیا

سندھ حکومت نے فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیدیا. ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ سندھ حکومت کو مردم شماری کے حتمی اعدادوشمار پر تحفظات ہیں۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ ایڈمنسٹریٹر سندھ مرتضیٰ وہاب نے الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

جمیکا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز 150 رنز پر ڈھیر، شاہین آفریدی کی 6 وکٹیں

شاہین شاہ آفریدی سمیت پاکستانی فاسٹ باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کے سبب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 150 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔ کنگسٹن کے سبینا پارک میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی نامکمل اننگز مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر فیملی کے بغیر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر فیملی کے بغیر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خیال رہے کہ یوم آزادی کے موقع پر گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کو سیکڑوں افراد کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے واقعے پر غم مزید پڑھیں

عالمی برادری کو افغان طالبان سے روابط رکھنے چاہئیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال میں پاکستان کی خدمات کو دنیا بھرمیں تسلیم کیا جا رہا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے، تین ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو پاکستان نے افغانستان سے نکالا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

امریکا میں فائزر کووڈ ویکسین کے استعمال کی مکمل منظوری دے دی گئی

فائزر/بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کو دسمبر 2020 دنیا میں سب سے پہلے ہنگامی طور پر استعمال کی منطوری دی گئی تھی۔ اور اب یہ ویکسین دنیا کے کسی ملک میں مکمل منظوری حاصل کرنے والی پہلی ویکسین بھی بن گئی ہے۔ امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی ای) مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی، محکمہ انسداد تجاوزات کا یوسی 22 میں اسٹنگ آپریشن

بلدیہ شرقی، محکمہ انسداد تجاوزات کا یوسی 22 میں اسٹنگ آپریشن کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی غلام سرور راہپوٹو کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد تجاوزات بلدیہ شرقی نے یوسی 22 سوک سینٹر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے درجنوں تجاوزات کا خاتمہ کر کے روٹس کلئیر کر دئیے ہیں، مذکورہ یوسی مزید پڑھیں

لاہور کے پانچ بڑے پارکوں میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے لاہور کے پانچ بڑے پارکوں میں ویڈیو بنانے پر پابندی کی تجویز دے دی۔ پی ایچ اے کے وائس چیئرمین حافظ ذیشان نے کہا ہے کہ پارکس میں ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا چینلز پر کام کرنے والوں کو ویڈیو بنانے نہیں دی جائے گی۔ انہوں مزید پڑھیں

حکومت کی تین سالہ کارکردگی؛ پی ڈی ایم کا وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ایک بار پھر انتخابی اصلاحات کو مسترد کرتے ہوئے حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ن لیگ سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پی ڈی مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں ڈیوائس اسٹوریج بچانے کیلئے نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے مگر صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز فون کی اسٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں۔ مگر اب کمپنی نے اس کا ایک منفرد حل نکال لیا ہے تاکہ فون کی اسٹوریج کو بچایا جاسکے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے مزید پڑھیں