اسلام آباد ایشیا کا دوسرا محفوظ ترین شہر قرار

دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارے نے رواں سال کے 6 ماہ کی فہرست جاری کردی، جس میں اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے محفوظ ترین شہروں اور ممالک کا ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے نمبیو نے 2021 کے ابتدائی 6 مزید پڑھیں

خواتین پارلیمنٹیرینز کو وٹس ایپ گروپس میں ایڈ کرکے ہراساں کیا جا رہا ہے: ناز بلوچ

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی نمبروں سے خواتین اراکین پارلیمنٹ کو وٹس ایپ گروپوں میں شامل کرکے ہراساں کیا جاتا ہے۔ ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت دیگر اراکین کی طرح سینیٹر روبینہ خالد کو بھی انٹرنیشنل گروپ نے ایڈ مزید پڑھیں

بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے۔وہ حالیہ کئی برسوں سے بھارتی فوج نے انہیں گھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 92 سالہ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا انتقال آج شام سری نگر میں ہوا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کی رحلت کی تصدیق خاندان مزید پڑھیں

مریم نواز دوران سماعت کمرہ عدالت پہنچنے پر کارکنان کا شور شرابہ، عدالت کا اظہار برہمی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت شروع کی تو مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں موجود نہ تھے۔ مریم نواز کے وکیل امجد پرویز کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا پابندیوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے این سی او سی کی ہدایات کی پیش نظر پابندیوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت تمام تجارتی مراکز اورمارکیٹس کو رات 8 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی لیکن تمام انڈور اجتماعات مزید پڑھیں

طالبان کو بین الاقوامی قوانین اور روایات کا احترام یقینی بنانا ہوگا: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو خانہ جنگی اوردہشتگرد تنظیموں کوموقع مل سکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویودیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان مسلسل کہہ رہاتھا امن عمل،مذاکرات اور انخلا ساتھ ساتھ چلناچاہیے، ہم ذمہ دارانہ انخلا کا مطالبہ کر رہےتھے تاکہ عدم تحفظ کا مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں حکمران جماعت کونسلرز کو خرید رہی ہے: مسلم لیگ (ن)

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وزیر اعظم عمران خان سمیت وزیر اعلیٰ پنجاب پر کنٹومنٹ انتخابات کی خلاف ورزی کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت کونسلرز کو خرید رہی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دفتر کے مزید پڑھیں

عمران خان اور نواز شریف نے ہمارا منشور کاپی کیا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بینظر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کا نام تبدیل کرنے پر کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان نے پیپلز پارٹی کا منشور کاپی کیا۔ سندھ کے شمالی ضلع گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

نیب نے رانا ثناء اللہ کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے لاہور ڈویژن نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاجات کی انکوائری کی منظوری دے دی۔ ڈی جی نیب لاہور میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کی زیر صدارت نیب دفتر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

ملک میں تاریخی بیروزگاری اور غربت ہے، حکومت 3 سالہ تباہی کا جشن منا رہی ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں بیروزگاری اور غربت تاریخی سطح پر پہنچ چکی ہے لیکن حکومت اپنی 3 سال کی تباہی کا جشن منا رہی ہے۔ خیرپور میں کارکنان کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘نااہل اور مزید پڑھیں