کورونا ویکسین کے حوالے سے موجود عدم مساوات کو ختم کرنا ہوگا: وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کے حوالے سے موجود عدم مساوات کو ختم کرنا ہوگا، ترقی پذیر ممالک سے کرپشن کے ذریعے امیر ممالک میں رقوم کی منتقلی کی وجہ سے بھی معاشی عدم مساوات جنم لے رہی ہے، آگہی کے ذریعے اس ناانصافی کا خاتمہ کیا مزید پڑھیں

بے بنیاد پروپیگنڈا بھارت کی مایوسی کا منہ بولتا ثبوت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ جغرافیائی سرحدوں کےدفاع کے لیے تمام تر اقدامات بروئےکار لائے جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں مزید پڑھیں

ادراہ ترقیات کے لینڈ آفسیر،کا معصوم شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹنے کا انکشاف

ادراہ ترقیات کے لینڈ آفسیر،کا معصوم شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹنے کا انکشاف کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاون میں کرپشن کے بے تاج بادشاہ لینڈ آ فسیر شہزاد بہاری کے دوبارہ تعینات ہوتے ہی قبضہ مافیا ایک دفعہ پھر بے لگام ہو گئے۔ کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر جعلی سوسائیٹیوں کا جال بچھا دیا مزید پڑھیں

سال 2021 کے طب کا نوبیل انعام 2 امریکی سائنسدانوں کے نام

دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل نے سال 2021 کے طب کا نوبیل انعام 2 امریکی سائنسدانوں کو دے دیا۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ اس سال ممکنہ طور پر طب کا نوبیل انعام کورونا سے تحفظ کی ویکسین بنانے والے ماہرین کو دیا جائے گا۔ ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس متاثر

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہوگئی۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروس متاثر ہوئی ہیں جبکہ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور اس حوالے سے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر ایڈمنسٹریٹر ومیونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کا اظہار افسوس

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر ایڈمنسٹریٹر ومیونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کا اظہار افسوس مرحوم کی رہائش گاہ کے اطراف بلدیاتی خدمات کی فراہمی بلدیہ شرقی فراہم کر رہی ہے ایگزیکٹیو انجنئیر ایم اینڈای امتیاز بھٹو اپنی نگرانی میں بلدیاتی امور کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں کراچی(پ ر)پاکستان کے لیجنڈ مزید پڑھیں

کون سی ایسی غذائیں ہیں جو کینسر کا خطرہ بڑھاتی اور کم کرتی ہیں؟

کینسر اس وقت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا جان لیوا مرض ہے جس کا علاج تو ممکن ہے مگر وہ کافی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب سرطان کی تشخیص ابتدائی مراحل میں ہوجائے۔ 4 فروری 2021 کو ورلڈ کینسر ڈے کے موقع پر عالمی ادارہ مزید پڑھیں

باہمی مفادات پر ڈنمارک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈنمارک کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ باہمی مفادات پر ڈنمارک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی ملاقات مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،مناسب حکمت کے تحت گزشتہ رات نکاسی آب کے امور سرانجام دلوائے اب بھی افسران وعملہ نکاسی آب کیلئے متحرک کردار ادا کر رہا ہے، ایڈمنسٹریٹر شعیب ملک

وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی ضلع شرقی اقبال ساند کا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب ملک ودیگر کے ہمراہ ضلع شرقی کے دورے انہوں نے اپنی نگرانی میں نکاسی آب کے امور کی انجام دہی کو یقینی بنوایا نکاسی آب کے حوالے سے بلدیہ شرقی متحرک ہے، ڈی واٹرنگ پمپس کی مدد سے سڑکوں کو کلئیر مزید پڑھیں

سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2021 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے مطابق 39 ہزار 650 امیدواروں نے امتحان کے لیے درخواست دی جس میں سے 17 ہزار 240 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا جب کہ صرف 364 امیدواروں نے مزید پڑھیں