ربیع الاول میں بلدیاتی انتظامات کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کا نشتر پارک،فیضان مدینہ ودیگر جگہوں کا دورہ

ربیع الاول میں بہتر سے بہتر بلدیاتی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے، شعیب احمد ملک کراچی (پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک نے کہا ہے کہ ربیع الاول کا مہینہ ہمارے لئے انتہائ اہمیت کا حامل ہے، کوشاں ہیں کہ بلدیاتی خدمات کے حوالے سے جتنی بہتر خدمات سر انجام دی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو بہتر مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مالی اور انتظامی اختیارات کی فراہمی کو یقینی بنانےکےلئے مختلف منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں،گلگت بلتستان کو بہتر مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کےلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان میں مختلف ترقیاتی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم نے تجارتی، معاشی اور توانائی کے شعبے میں تعاون مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا اپنی سروس کی بندش سے خود صارفین کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

چند دن پہلے دنیا بھر کے لاکھوں انٹرنیٹ صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرکے فیس بک سروسز بشمول انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے کام نہ کرنے کی شکایات کی تھیں۔ اب فیس بک سروسز میں آنے والی اس خرابی پر لاتعداد اسٹوریز اور لوگوں کی شکایات کو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا نیٹ ورک نے فیصلہ مزید پڑھیں

این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا، تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ این ایچ اے کوئی معیاری کام نہیں کررہا جب کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کوچھوڑ کرباقی تمام ہائی ویزکو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں آر سی ڈی ہائی وے خستہ مزید پڑھیں

کورونا کی قسم ڈیلٹا بچوں کو زیادہ بیمار کرنے کا باعث نہیں، تحقیق

کورونا وائرس کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا سے بچوں کے بیمار ہونے کا امکان دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوسکتا ہے مگر سنگین بیماری کا خطرہ نہیں ہوتا۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق میں 5 سے 17 سال کی عمر کے مزید پڑھیں

جارحیت کے بھرپور جواب کیلئے اپ گریڈیشن جاری ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی ساختہ وی ٹی فورٹینک کا کمیشنینگ کا مشاہدہ کیا اور حربی صلاحیتوں کاعملی مظاہرہ دیکھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجا وید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چینی ساختہ وی ٹی فورٹینک کمیشنینگ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا نام اور کارنامے نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کارنامے نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے زیراہتمام صوبائی دفتر میں مایہ ناز ایٹمی سائنس دان اور محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ سینیٹر اعجاز چوہدری کی امامت میں ادا کی گئی۔ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں

پارٹی میں انتشار نہیں چاہتا اور پارٹی الیکشن تک پارٹی کا صدر رہوں گا: جام کمال خان

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے باقاعدہ استعفیٰ نہیں دیا، پارٹی میں انتشار نہیں چاہتا اور پارٹی الیکشن تک پارٹی کا صدر رہوں گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں نے خواہش ظاہر کی مزید پڑھیں

میں سیاست چھوڑوں گا اور نہ ہی تحریک انصاف: جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سچے لیڈر ہیں۔ میں سیاست چھوڑوں گا اور نہ ہی تحریک انصاف چھوڑوں گا۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے لودھراں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے لیے میں نے 8 سال مزید پڑھیں