پولیس کارروائی کے دوران گاڑی سے 7 من چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

بلوچستان سے کراچی لائی جانے والی 7من چرس پکڑی گئی، برآمد چرس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائدہے۔ کراچی میں سچل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7من چرس پکڑ لی ، ایس ایس پی ایسٹ قمرجسکانی نے بتایا کہ چرس بلوچستان سےکراچی لائی جارہی تھی۔ قمرجسکانی کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران چرس مزید پڑھیں

ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں نے ملک کی معیشت تباہ کی: فیاض الحسن چوہان

رہنما تحریک انصاف فیاض الحسن چوہان نے ملکی معیشت کی تباہی اور موجودہ مہنگائی کا ملبہ سابقہ حکومتوں پر ڈال دیا۔ پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حالیہ مہنگائی اور تباہ حال معیشت سے متعلق کہا کہ ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں نے ملک کی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے معاملات طے ہیں، اعلان اگلے7 دن تک ہوسکتا ہے: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج جمعہ ہے، آئندہ جمعے تک سارے معاملات طے پا جائیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سات دن کا وقت احتیاط کے طور پر دے رہا ہوں، اعلان کل بھی ہو سکتا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث فعال اور صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے صحت، کھیل، تعلیم اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کے فیصلہ سازوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر جامع پروگرام اور خدمات کے لیے مزید پڑھیں

ہمالیہ میں پائی جانے والی پھپھوندی کینسر کے خلاف بھی مؤثر ثابت

ہمالیائی خطوں میں ایک خوش رنگ فنگس سینکڑوں برس سے طبی مقاصد کے لیے استعمال ہورہی ہے اور اب اس سے کیموتھراپی کی ایک نئی دوا کشید کی گئی ہے جو روایتی ادویہ سے 40 گنا زائد مؤثر اور طاقتور ہوسکتی ہے۔ یہ فنگس چین میں پہلے ہی کئی بیماریوں میں استعمال ہوتی رہی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی اپنی صفوں میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو خود اسے گرانا چاہتے ہیں: شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کی اپنی صفوں میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو خود اسے گرانا چاہتے ہیں۔  پی پی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دن مزید پڑھیں

ایئر فورس، آرمی ایئر ڈیفنس دفاع کیلئے مثالی کام کر رہے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایئر فورس اور آرمی ایئر ڈیفنس دفاع کے لیے مثالی کام کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا اور چینی ساختہ ایچ مزید پڑھیں

گلاسز کے بغیر 3 ڈی مواد ڈسپلے کرنے والا منفرد لیپ ٹاپ

معروف کمپنی ایسر نے گلاسز فری تھری ڈی ٹیکنالوجی پر مبنی پہلا کانسیپٹ لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا ہے۔ کانسیپٹ ڈ 7 اسپیٹل لیب ایڈیشن نامی اس لیپ ٹاپ کی تیاری کا اعلان 2021 کے شروع میں کیا گیا تھا۔ یہ مختلف اقسام کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر فیچرز پر مشتمل ہے۔ ان فیچرز مزید پڑھیں

میرے خلاف تحریک عدم اعتماد انشا اللہ ناکام ہو گی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا دعویٰ

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نہایت پر اعتماد انداز میں دعویٰ کیا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد انشا اللہ ناکام ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ووٹنگ ہوجائے اچھی بات ہے تاکہ صورتحال واضح ہو جائے۔  انہوں نے یہ بات وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت مزید پڑھیں

گوگل اور ایمازون کے ملازمین کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور آن لائن کاروبار کی معروف ویب سائٹ ایمازون کے ملازمین نے اسرائیل کے ساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی ویب سائٹ ‘دا ہل’ کے مطابق ایمازون اور گوگل کے 400 سے زائد ملازمین نے برطانوی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مشترکہ خط میں اپنے اداروں مزید پڑھیں