چین نے خلا میں استعمال کے لیے ایٹمی بجلی گھر بنا لیا

چین نے خلا میں استعمال کےلیے ایسے ایٹمی بجلی گھر کا پروٹوٹائپ تیار کرلیا ہے جو ایک میگاواٹ بجلی بنا سکتا ہے۔ یہ اب تک کا طاقتور ترین خلائی ایٹمی بجلی گھر بھی ہے جو امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ کے زیرِ تکمیل خلائی ایٹمی بجلی گھر سے بھی 100 گنا زیادہ بجلی پیدا کرسکتا مزید پڑھیں

’کلاشنکوف‘ بنانے والی روسی کمپنی نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے پر بھی کام شروع کردیا

اے کے 47 رائفل، المعروف ’کلاشنکوف‘ بنانے والی روسی کمپنی نے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے پر بھی کام شروع کردیا ہے جو ممکنہ طور پر آئندہ چند سال میں پیش کردی جائیں گی۔ کلاشنکوف کمپنی نے 2018 میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر کام شروع کردیا تھا اور اس سلسلے میں ’سی مزید پڑھیں

آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں اور کس کے پاس ہے؟: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں کس کے پاس ہے؟ اور ایسی تحقیقات سے کل کوئی بھی کلپ لا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی؛ حکومت اور اپوزیشن میں عدم اتفاق، اجلاس بے نتیجہ ختم

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے لیے قائم حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔ اب پارلیمانی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 8 دسمبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا موقف ہے کہ ممبران مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردی

عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے لاہور سیمینارمیں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردی۔ عاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن کے اعلامیے کے مطابق کانفرنس میں کسی ایک جماعت کا ساتھ یا جانبداری کا تاثر رد کرتے ہیں، کانفرنس کی روایت ہے کہ اختتامی سیشن میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ آفیسرز ایسو سی ایشن کے قیام کا اعلان

سندھ گورنمنٹ آفیسرز ایسو سی ایشن کے قیام کا اعلانکراچی،محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے افسران کا اجلاس ڈائریکٹریٹ آف اسکول ایجوکیشن کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں کراچی ریجن کے مختلف افسران نے شرکت کی اور سندھ گورنمنٹ آفیسرز ایسو سی ایشن کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ قیام کے اعلان کے ساتھ ہی مزید پڑھیں

کورونا فنڈز کےآڈٹ کی شرط آئی ایم ایف پروگرام کاحصہ ہے, ترجمان وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ نےکہا ہےکہ کورونا فنڈز کےآڈٹ کی شرط آئی ایم ایف پروگرام کاحصہ ہے،کورونا فنڈز کی آڈٹ رپورٹس پر آئی ایم ایف مطمئن ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہےکہ پاکستان کوکورونافنڈزکے آڈٹ کی شرط اپریل 2022 میں پوری کرنی تھی،کورونا فنڈز آڈٹ رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش مزید پڑھیں

گیس سے بجلی بنانے والے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کیلیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کردی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق توانائی (پیٹرولیم ڈویژن)، حکومت پاکستان کے منظور کردہ گیس لوڈ مزید پڑھیں

ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر کر رکھے، عدالتوں نے ثبوتوں کی بنیاد پر سزائیں ‏سنائیں: چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نےٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر ‏کر رکھے ہیں جوکرےگاوہ بھرےگا۔ ایک بیان میں چیئرمین جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کیخلاف ایک منظم اورمربوط پروپیگنڈامہم جاری ہے۔ نیب نے ‏ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ریفرنسز دائر کر رکھے اور عدالتوں مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات کےخلاف نہیں جماعت اسلامی ووٹ کی ‏مدد سے انقلاب لائےگی: سراج الحق

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کےخلاف نہیں جماعت اسلامی ووٹ کی ‏مدد سے انقلاب لائےگی۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر یوتھ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نوجوانوں ‏نےثابت کردیاوہ اس ملک کی اصل قوت ہیں جماعت اسلامی کی یوتھ نےنوجوانوں مزید پڑھیں