کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک کے قریبی رشتے دار اور ذاتی محافظ جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک میں پولنگ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی ایم این اے شاہد خٹک کے قریبی رشتے دار اور ذاتی محافظ جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پولنگ کے دوران حدہ بانڈہ میں پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ، گارڈ اور ڈرائیور شدید زخمی

درہ آدم خیل کے مقام پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم خوش قمستی سے وہ حملے میں محفوظ رہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز آبائی علاقے کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے کہ درہ آدم خیل کے مقام پرنامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔ حملے میں وفاقی مزید پڑھیں

باجوڑ میں دھماکا، دو افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی

باجوڑ کے علاقے کمر سرماموند میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ ضلع باجوڑ کے دور افتادہ علاقے ماموند کمر سر میں عوامی نیشنل پارٹی کے حامیوں کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی مزید پڑھیں

تین دن میں اومیکرون کے کیسز میں دگنا اضافہ ہو گیا: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پچھلے 3 دن میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز دگنے ہوگئے ہیں، اومیکرون کا تیزی سے پھیلنا خطرے کی گھنٹی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون تیزی سے دنیا بھر میں مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والے بیماری اور موت سے بھرے موسمِ سرما کے لیے تیار رہیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو وارننگ دے دی ہے، انھوں نے کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والے بیماری اور موت سے بھرے موسمِ سرما کے لیے تیار رہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے شہریوں سے کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کی اپیل کرتے ہوئے ویکسین کے مخالفین کو مزید پڑھیں

کڑوا سچ، پاکستان پیپلز پارٹی،اور ایم کیو ایم پاکستان نے سندھی بولنے اور اردو بولنے والے معصوم عوام کو دست گریباں کر دیا

کڑوا سچ  پاکستان پیپلز پارٹی،اور ایم کیو ایم پاکستان نے سندھی بولنے اور اردو بولنے والے معصوم عوام کو دست گریباں کر دیا تحریر: فرقان فاروقی  پاکستان میں اسوقت لسانی بنیاد پر تعصب کو رنگ دینے میں جو کردار صوبہ سندھ میں ادا کیا جارہا ہے وہ کسی اور صوبے میں نہیں ہے، سندھ کی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکا ، ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے قندھاری میں بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ ریسکیو مزید پڑھیں

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

صوبہ خیبرپختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر غفور عرف جلیل ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

تخلیق کاروں کی مالی معاونت اور مونیٹائزیشن، گوگل نے اعلان کر دیا

معروف سرچ انجن گوگل نے مختلف تخلیق کاروں کی مالی معاونت اور مونیٹائزیشن کے لیے ایک نئی ایپ قایا کے نام سے پیش کردی ہے۔ یہ براہ راست ان کے ڈیجیٹل اسٹور سے جڑی ہوگی۔ ایپ کی بدولت تخلیق کار اپنی مصنوعات فروخت کر سکیں گے اور لاتعداد طریقوں سے رقم وصول کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں

فیس بک نے ہزاروں اکاؤنٹس بند کردئیے اور وجہ بھی بتا دی

فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس بند کردیے ہیں جو پراسرار سرگرمیوں کی وجہ سے ہزاروں اہم افراد کی جاسوسی میں ملوث تھے۔ میٹا نے انہیں سائبر مرسنری یا ڈجیٹل غارت گر قرار دیا ہے جس کے تحت 100 ممالک سے تعلق رکھنے والے سرگرم افراد، سیاستدانوں، صحافیوں اور دیگر مزید پڑھیں