رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم کے بیان حلفی سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ ‏ اخبار سے گفتگو میں برطانوی سولیسٹر چارلس گتھری نے انکشاف کیا کہ رانا شمیم نے بیان حلفی ‏پر دستخط نوازشریف کےدفتر میں کیے. چارلس گتھری نے کہا کہ دستاویزات کا پوری طرح سےمطالعہ نہیں کرسکے علم تھا نوازشریف ‏سےمتعلق مزید پڑھیں

مریض کے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

دماغی عارضے میں مبتلا شخص کے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔ آسٹریلیا کی برین کمپیوٹر انٹر فیس کمپنی سنکرون نے دماغی عارضے میں مبتلا شخص کے خیالات کو براہ راست ٹویٹس میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ مذکورہ شخص نے ٹویٹ میں لکھا، ہیلو ورلڈ، مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

 وزیر اعظم عمران خان نے کل نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں افغان صورتحال اور قومی سلامتی کے دیگر معاملات پر غور ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کی ٹویٹر کی طرز کے نئے فیچر کی آزمائش

معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے بھی ٹویٹر کی طرز کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی۔ ٹک ٹاک نے بھی ری ٹویٹ کی طرح ’ری پوسٹ‘ کے فیچر کی آزمائش شروع کردی، اس کا مقصد یہ ہے کہ ٹاک ٹاک ویڈیو کلپس کو مزید پھیلانا چاہتا ہے تاکہ فالوورز کے لیے بہتر مزید پڑھیں

جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح

جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا، گاڑی روڈ اور ریل ٹریک پر بھی چلتی ہے۔ جاپان کے شہر توکو شیما کے علاقے کایو میں دہری سہولت فراہم کرنے والی گاڑی کا افتتاح کیا گیا جس میں بیک وقت 21 مسافر سوار ہوسکتے ہیں۔ ڈی ایم وی کی طرح دکھنے مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان اور تحریک انصاف کا کراچی میں مستقبل خطرے میں

ایم کیوایم پاکستان اور تحریک انصاف کا کراچی میں مستقبل خطرے میں سیاسی جماعتوں کو خاطر میں لائے بغیر سندھ حکومت نے بلدیاتی ترمیمی بل کو حتمی شکل دے دی ایجوکیشن اور ہیلتھ کے اہم محکمے بلدیاتی اداروں کی دسترس سے دور آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ کو بھی آدھا تیتر آدھا بٹیر بنا دیا گیا ٹاؤن مزید پڑھیں

ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نون لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں صرف کوئ بوٹ آگے نہیں کر رہا ۔ اپنی ٹوئٹ میں مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ وطن واپسی کیلئے ڈیلوں کا انتظار کریں وہ سیاست میں مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کی گوگل کو شکست، سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ’کلاؤڈ فلیئر بلاگ‘ پر ایک حالیہ پوسٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں اب ٹک ٹاک ایپ ہی مقبول ترین ہے، جس نے سب مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا فیس بک کی طرز پر تبدیلی کرنے کا اشارہ

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے فیس بک کی طرز پر تبدیلی کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واٹس ایپ پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے آڈیو کال کے ڈیزائن کو فیس بک میسنجر کے طرز پر تبدیل کرنے مزید پڑھیں

او آئی سی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج اپنی مؤثر سفارت کاری کی وجہ سے پاکستان پوری دنیا کا مرکز بن چکا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ او آئی سی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امن مزید پڑھیں