بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاج پر جماعت اسلامی کوشرم آنی ‏چاہیے: شہلا رضا

پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا نے جماعت اسلامی کے بلدیاتی ایکٹ کے ‏خلاف احتجاج پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا جا ‏رہا ہے۔ اپنے ردعمل میں شہلارضا نے کہا کہ بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاج پر جماعت اسلامی کوشرم آنی ‏چاہیے مزید پڑھیں

دو سال سے معیشت بحران کا شکار ہے مگر مشکلات عارضی ہیں: شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام سے لاتعلق نہیں ہیں ان کی پریشانیوں کا احساس ہے، 2023سے پہلے مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کردیں گے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کوروناکےباعث گزشتہ 2سال سےعالمی معیشت بحرانوں کی زدمیں ہے لیکن مشکلات عارضی مزید پڑھیں

تاجر برادری کی علی زیدی سے ملاقات، دیرینہ مطالبات پورے ہونے کی امید

وفاقی وزیرعلی زیدی سے شہرقائد کی تاجربرادری کے وفد نے ملاقات کی اس موقع پر تاجروں کے مسائل سنے گئے اور حل کی بھی یقین دہانی کرائی گئی۔ علی زیدی سے ملاقات میں تاجر رہنما زبیر موتی والا اور جاویدبلوانی سمیت دیگر رہنما شامل تھے۔ وفاقی وزیر نے تاجربرادری کے مسائل سنے اور حل کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے کالجوں میں کورونا کیسز، دونوں کالجوں کو تاحکم ثانی بند کرنے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ 2 کالجوں میں کورونا کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا اب تعلیمی اداروں کو بھی اپنی گرفت میں لے رہا ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو کالجوں میں کورونا کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

انسدادِ ہنگامہ آرائی فورس کے افسران تربیت سےفرارہو گئے

انسدادِ ہنگامہ آرائی فورس کی تربیتی مشقوں کے درمیان پنجاب پولیس کے افسران بھاگ نکلے۔ چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں انسداد ہنگامہ آرائی فورس کی تربیتی مشقیں جاری ہیں، جس میں پنجاب پولیس کے افسران نے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور کئی افسران مشقیں ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ یہ راز کمانڈنٹ چوہنگ ٹریننگ سینٹر مزید پڑھیں

ایف بی آر کی بد انتظامی، ڈاکٹر عارف علوی کی عمر رسیدہ خاتون سے معذرت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انتظامی ‏ناانصافی پر عمر رسیدہ شہری سے معذرت کر لی۔ صدر مملکت نے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ ناروا سلوک پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏چیئرمین ایف بی آر غیرذمہ داری اور پورے نظام کا مزید پڑھیں

لوٹ مار کرکے بھاگنے والےمعیشت پر لیکچر دے رہےہیں: فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوٹ مار کرکے بھاگنے والےمعیشت پر لیکچر دے رہےہیں، انہیں بتاتا چلوں کہ اگلے5سال بھی ہم کہیں نہیں جارہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے، مزید پڑھیں

حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کا کوسٹل ہائی وے کی بندش کا اعلان

حق دوتحریک کےسربراہ مولاناہدایت الرحمان نےکوسٹل ہائی وےکی بندش کا اعلان کر دیا۔ ایئرپورٹ روڈ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ گزشتہ ماہ حکومت ‏سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کیا تھا وزیراعلیٰ نے مطالبات پر عمل درآمد کا یقین دلایاتھا لیکن ‏ایک ماہ گزرنے پر ہمارےمطالبات پر عملدرآمد نہ مزید پڑھیں

شہباز شریف عمران خان کے لیے ڈراونا نہیں, سہانا خواب ہیں: وزیرداخلہ شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے خلاف باتیں کرنے والے سارے چھانگا مانگا کی پیدوار ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن لیڈر کے بیان کے حوالے سے کا کہا کہ شہباز شریف عمران خان کے لیے ڈراونا نہیں سہانا خواب ہیں۔ نواز مزید پڑھیں

سندھ حکومت، ڈیزز کوٹہ پر ملازمت کے حصول کو ممکن بنایا جائے، اور روکاوٹیں ڈالنے والے عناصر سے بازپرس کی جائے،رضوان خان

سندھ حکومت، ڈیزز کوٹہ پر ملازمت کے حصول کو ممکن بنایا جائے، اور روکاوٹیں ڈالنے والے عناصر سے بازپرس کی جائے،رضوان خانکراچی آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان خان ۔جنرل سیکرٹری ایاز محمد خان سیکرٹری اطلاعات فرحان خان نے صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ایڈمنسڑیٹر کراچی مرتضی وہاب سے گذارش کی مزید پڑھیں