وزیر اعظم کی وزیر خزانہ اور ٹیم کو 5.37 فیصد جی ڈی پی حاصل کرنے پر مبارکباد

وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو 5.37 فیصد جی ڈی پی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور متوسط طبقے کی معاشی بہتری کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس موقع پر وزیراعظم نے وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم مزید پڑھیں

گرین لائن بس سروس پر پتھراؤ , بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے

کراچی میں گرین لائن بس سروس پر پتھراؤ کیا گیا جس کے نتیجے میں بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ کراچی میں گرین لائن بسوں پر چار جگہوں پر پتھراؤ کیا گیا جس کے نتیجے میں بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پتھراؤ کے فوری بعد کے مناظر کی ویڈیو سامنے آگئیں۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان ، 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار منفی رجحان میں رہا اور 100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 745 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 18 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 17 سے 21 جنوری 2022 مزید پڑھیں

سانحہ مری پر کسی نے بھی این ڈی ایم اے قانون پر عمل نہیں کیا: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی سے متعلق کیس میں این ڈی ایم اے قانون پرمکمل عملدرآمد کا حکم دے دیا،عدالت نے قرار دیا کہ وہ فیصلے میں لکھے گی کہ آئندہ کوئی ایسا سانحہ ہوا تو یہ سب ذمہ دار ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ مری مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی ہوائیں چلنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے

کراچی میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل پڑیں، طوفانی ہواؤں سے دیواریں گرنے کے سبب 7 سالہ بچے سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کراچی میں تیز ہواؤں کے سبب دیواریں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور متعدد موٹر سائیکل سوار توازن قائم نہ رکھتے ہوئے گر مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے اعتراف کر لیا گیا

نان ایس سی یوجی سروسز کےجعلی تبادلوں وتقرر نامے جاری ہورہے ہیں بلدیاتی اداروں کے سربراہان نان ایس سی یوجی سروسز کے جعلی تبادلوں وتقرریوں کے نوٹیفیکشنز پر کاروائی عمل میں لائیں کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ون اعجاز علی شیخ کی جانب سے سندھ کے بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ میں انڈورتقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی

پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز پابندیوں کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت انڈور ڈائننگ پر 31 جنوری تک پابندی عائد کردی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق کورونا کی 10 فیصد سے زیادہ شرح والے شہروں میں انڈور تقریبات پر 24 جنوری سے 15 فروری تک پابندی ہوگی۔ نئے نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ؛ اسلام آباد میں تمام انڈورز ڈائننگ پر مکمل پابندی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی شدت میں اضافے کے باعث انتظامیہ نے تمام طرح کی انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کر دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کل سے اسلام آباد میں تمام انڈورز ڈائننگ پر مکمل طور پر پابندی ہوگی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے اس سے مزید پڑھیں