اسپورٹس کار جو زمین اور پانی پر 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکے

دنیا کی پہلی اسپورٹس کار متعارف کرا دی گئی ہے جو زمین کے ساتھ ساتھ پانی پر بھی 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہوور کرافٹ طرز پر بنائی جانے والی کار کی ابتدائی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور یہ رواں سال فروخت کے لیے پیش کر مزید پڑھیں

ماہرین نے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے یا مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے سانس پھولنے کا حل ڈھونڈ لیا

کیا آپ کو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے یا مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے سانس پھولنے کی شکایت ہورہی ہے، تو ماہرین نے اس کی وجہ ڈھونڈ لی ہے اور یہ خاصی تشویشناک ہوسکتی ہے۔ سانس پھولنے کے لیے ڈسپینیا کی طبی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے اور امریکا کے مایو کلینک کے مطابق اس کے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن اور پاکستان کے مابین 1.2 ارب ڈالر فراہمی کا معاہدہ طے

انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر فراہم کرے گا جس کے لیے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سالانہ پروگرام کے تحت فنڈز فراہم کرے گا یہ فنڈز اقتصادی ترقی کے مقاصد کے تحت توانائی اور زراعت کے شعبوں میں خرچ ہوں گے۔ اس حوالے سے آئی ٹی مزید پڑھیں

مزید کسی نئی وبا سے نمٹنے کی طاقت نہیں رکھتے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ دنیا اب مزید کسی نئی وبا سے نمٹنے کی طاقت نہیں رکھتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس اوہانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ ہماری دنیا کورونا وائرس کے بعد کسی نئی عالمی وبا سے نمٹنے کی طاقت نہیں رکھتی۔ ڈی جی مزید پڑھیں

کافی جسم میں برے کولیسٹرول کی رکاوٹ میں مددگار ثابت

نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کافی میں شامل کیفین کا زائد استعمال جسم میں برے کولیسٹرول کے بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ کافی ایک خوش ذائقہ مشروب ہے جس کے بہت سے طبی فوائد بھی ہیں، کافی کا ایک اہم جزو کیفین ہے جو مضرصحت کولیسٹرول یعنی ایل ڈی ایل کو کم مزید پڑھیں

نیند کے دوران سانس رکنے کا علاج کیسے ممکن ہے؟

نیند کے دوران سانس رکنے کا عمل سلیپ اپنیا کہلاتا ہے جو شدید طبی پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے، ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 93 کروڑ افراد سلیپ اپنیا کا شکار ہوسکتے ہیں اور اکثریت میں اس کی تشخیص بھی نہیں ہوتی۔ اوبیسٹریکٹو سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے مزید پڑھیں

خلائی ماہرین نے ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت کرلیا

خلائی ماہرین نے حال ہی میں ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت کیا ہے جو زمین سے 4 کروڑ 70 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ زمین سے 4 کروڑ 70 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر ایک کہکشاں کے مرکز میں ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت کیا گیا ہے جو خلائی مزید پڑھیں

یوٹیوب کا گمراہ کن اور نقصان دہ ویڈیوز کی تشہیر روکنے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

انٹرنیٹ پر مفت ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب نے گمراہ کن اور نقصان دہ ویڈیوز کی تشہیر روکنے کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایسے مواد کی روک تھام کی جائے گی۔ کمپنی کی جانب جن تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس پر غور کیا جارہا ہے ان میں سے ایک “بریک” شیئرنگ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے بلاک کیے گئے ‘کانٹیکٹ’ پر میسج بھیجنے کا طریقہ کار بتا دیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بلاک کیے گئے ‘کانٹیکٹ’ پر میسج بھیجنے کا طریقہ کار بتا دیا۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو عزیز و اقارب کی جانب سے بلاک کیے مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے اسکولوں کو بتدریج بہترین درسگاہیں بنائیں گے، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے قائداعظم اسکول جیل روڈ میں آرٹ سیکشن کا افتتاح کر دیا قائداعظم انگلش میڈیم اسکولوں کی دونوں برانچوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا قائداعظم انگلش میڈیم اسکول کو سیکنڈری اسکول کا درجہ دینے کا اعلان بلدیہ شرقی کے کچھ اسکول معیاری تعلیم میں بہت بہترین ہیں، رحمت اللہ مزید پڑھیں