نمائشی دوروں کے بجائے عملی کام پر یقین رکھتے ہیں، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کا منظور کالونی کا دورہ، ایم اینڈای اسٹور کا بھی معائنہ گزشتہ دن کے دورے کے بعد منظور کالونی اعوان روڈ کی روڈ لیولنگ کا کام شروع ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کوایگزیکٹیو انجنئیر ایم اینڈ ای امتیاز بھٹو کی اسٹور کے معائنے کے دوران بریفنگ نمائشی دوروں کے بجائے عملی کام پر یقین مزید پڑھیں

کیا ویکسین سے کورونا کا امکان کم ہو جاتا ہے؟ نئی تحقیق جانیے

کیا ویکسین سے طویل کووِڈ کا امکان کم ہو جاتا ہے؟ متعدد تحقیقی مطالعات نے اس اہم سوال کا جواب فراہم کر دیا ہے۔ برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے ایک جائزے سے پتا چلتا ہے کہ جن لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ہے، ان میں طویل کووِڈ ہونے کا امکان کم ہوتا ہے چاہے وہ مزید پڑھیں

جاپان نے ریچارجیبل بیٹریز کی حامل ٹرین متعارف کرادی

جاپان نے فیول سیل (کیمیائی انرجی کو بجلی میں بدلنے والے سیل) اور ریچارجیبل بیٹریز کی حامل ٹرین متعارف کرادی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق “Hybari” نامی ٹرین جے آر ایسٹ، ہٹاچی لمیٹڈ اور ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے مل کر تیار کی ہے۔ جے آر ایسٹ نے اس ہائبرِڈ ٹیکنالوجی کو عمومی استعمال کیلئے 2030 مزید پڑھیں

ٹویٹر کی صارفین کو اب تک کی سب سے منفرد سہولت پیش

سوشل میڈیا سائٹ اور مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر نے صارفین کو اب تک کی سب سے منفرد سہولت پیش کردی۔ ٹویٹر پر نظر رکھنے والی خاتون صحافی جین مانگچونگ وانگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر ٹویٹ کی اور کمپنی کی منفرد سہولت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایاکہ ٹویٹر مزید پڑھیں

کیا نیوزی لینڈ نے واٹر سپلائی میں کورونا ویکسین شامل کر دی ہے؟

کیا نیوزی لینڈ نے واٹر سپلائی میں کورونا ویکسین شامل کر دی ہے؟ یہ پریشان کن سوال بڑی شدت سے تب اٹھا جب سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے یہ دعوے سامنے آنے لگے کہ حکومت نے کورونا انفیکشن کے بڑھتے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے واٹر سپلائی میں ویکسین شامل کرنے کا منصوبہ مزید پڑھیں

احسن اقبال کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست مسترد

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں بریت کی درخواست مسترد ہو گئی۔ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی احسن اقبال کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ نیب نے احسن اقبال کے خلاف مزید پڑھیں

چیونگم کیا جسم کے اندر ہضم ہو جاتی ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

اکثر ہم سنتے ہیں کہ اگر کوئی فرد چیونگم کو نگل لے تو وہ اس کے معدے میں 7 برس تک موجود رہتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ ہضم نہیں ہوتی۔ ویسے اس میں کوئی حقیقت نہیں اور ممکنہ طور پر اس کے پیچھے کمپنیوں کی جانب سے چیونگم کو ناقابل ہضم قرار دینے مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے ہیں‌اور انٹر بینک میں ایک ہی دن میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ایک دن میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اڑتالیس پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 176.23 ہوگئی ہے۔  گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں مزید پڑھیں

مشرقی یورپ میں جنگ کے خطرات، تیل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

مشرقی یورپ میں جنگ کے خطرات کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 95 ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ روسی صدر کے اعلان سے مشرقی یورپ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4 ڈالر مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کا تیسرا روز، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا، مارکیٹ میں 120 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 132 پر بند ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر میں مجموعی طور پر 361 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، مزید پڑھیں