حکومت نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے بجلی کی پیداوار کیلئے اضافی ایل این جی خریداری کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کرے گی اور پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ ایل این جی کے 3 اسپاٹ کارگوز خریدے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے جلد ٹینڈرجاری مزید پڑھیں

عمران خان جلسے سے خطاب کیلئے اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے

سابق وزیراعظم عمران خان خصوصی طیارے میں اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی ، شہباز گل بھی عمران خان کے ہمراہ ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل پر لینڈ کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے مزید پڑھیں

وٹامن ’کے‘ دماغ کےلیے کتنا مفید ثابت ہو سکتا ہے؟

الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسے امراض ہمارے لیے ایک خوفناک مسئلہ بن چکے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہرے پتوں والی سبزیوں میں بکثرت پایا جانے والا وٹامن کے دماغ کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے اور الزائیمر کے خطرے کو بھی ٹال سکتا ہے۔ جیسے جیسے ہم بڑھاپے کی طرف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان؛ پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 7 فوجی شہید

شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 7 فوجی شہید ہوئے جبکہ فائرنگ مزید پڑھیں

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ اور بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن بلقیس ایدھی 74 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ عبدالستار ایدھی کے صاحبزارے فیصل ایدھی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بلقیس ایدھی کا انتقال ہوگیا ہے، نماز جنازہ اعلان کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ فیصل مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کردی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئی اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کے بطور ڈپٹی اسپیکر اختیارات بحال

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرنے کے خلاف دائر مسلم لیگ ق کی انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس، جواد حسن مزید پڑھیں

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروبار کے اختتام پر ڈالر 91 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار بند ہونے پر ڈالر 182.02روپےکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی اسٹاک ایکسچینج میں 3.47 فیصد اضافہ ریکارڈ خیال رہےکہ 7 اپریل سے ڈالرکی قیمت انٹربینک مزید پڑھیں

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی

اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی۔  اپوزیشن اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمعے کے روز سیکریٹری اسمبلی کے دفتر میں جمع کرائی جس پر بیس سے زائد اراکین کے دستخط ہیں۔ اپوزیشن رکن خوش دل خان نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

رمضان میں صحت کیلئے 5 تباہ کن عادات

رمضان المبارک بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جہاں کچھ لوگ اس ماہ سے بہت زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں، وہیں بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو غلط عادات کے باعث اپنی صحت مزید خراب کرلیتے ہیں۔ رمضان میں کھانے پینے کی غلط عادات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، جس کا جلد پر منفی مزید پڑھیں