ایسے جین جو حمل کو ضائع کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں

سائنسدانوں نے کم ازکم چوہوں میں حمل ضائع ہونے اور پیدائشی نقائص کی وجہ بننے والی ایک اہم جینیاتی کیفیت معلوم کرلی ہے اور اس کا علاج بھی معلوم کیا ہے۔ یہ جین ایکس کروموسوم میں پایا جاتا ہے اور اگر اس کی سرگرمی کو دبادیا جائے تو وہ مردہ بچے کی وجہ بن سکتا مزید پڑھیں

این آئی ایچ نے پاکستان میں اومیکرون کے نئے ذیلی ویرینٹ کی تصدیق کر دی

قومی ادارہ صحت نے (این آئی ایچ) ملک میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ قومی ادارہ صحت نے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ جینوم کی ترتیب کے ذریعے اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کو بی اے.2.12.1 کا نام دیا گیا ہے، جس کا ملک میں مزید پڑھیں

چوہدری سرور نے ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا: ترجمان

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مسلم لیگ ن کے ساتھ معاملات طے پانے کی خبر کی تردید کر دی ہے۔ ترجمان سابق گورنر کا کہنا ہے کہ سیاسی مستقبل کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ نجی چینلز بغیر تصدیق اور موقف لیے بغیر خبر دینے گریز کریں۔ چوہدری سرور ساتھیوں مزید پڑھیں

میکرو اکنامک استحکام موجودہ حکومت کی اولین فکر ہے: مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت عوام اور کاروبار دوست بجٹ پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے یہ بات ایف پی سی سی آئی کےصدر عرفان شیخ کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں چیئرمین ایف بی آر اور سینئر افسران نئؤے بھی شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا شانگلہ میں میڈیکل کالج اور گرڈ اسٹیشن بنانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ میں میڈیکل کالج اور گرڈ اسٹیشن بنانے کا اعلان کردیا ۔ بشام میں جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایک سو بتیس کے وی کا گریڈ اسٹیشن تین ماہ میں مکمل کرنے کی کوشش کریں گے ۔ وزیر اعظم نے گلیاں ، سڑکیں اور پانی کے مسائل مزید پڑھیں

حکومت نے سرکاری گندم کا کوٹا بند کر دیا ہے: عاصم زضا

چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوی ایشن عاصم رضا نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری گندم کا کوٹا بند کر دیا ہے۔ اوپن مارکیٹ سے گندم 22 سو سے زائد قیمت پرخریداری کر رہے ہیں، مہنگی گندم خریدنے کی وجہ سے فلورملز نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کیا ہے. اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

آٹا سستا نہ ہوا تو عوام کو اپنے کپڑے بیچ کر سستا آٹا دوں گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختون خوا میں آٹا سستا کرنے کا وعدہ کر دیا ۔ بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود خان صوبے میں سستا آٹا دیں ، وزیراعلیٰ نہ کر سکے تو میں آٹا سستا کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے کپڑے بیچ کر مزید پڑھیں

بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب نامزد کرنے کے بعد وزیر اعظم نے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔ ریپورٹس کے مطابق سخت ترین حریف پڑوسی ملک جنوبی کوریا کے صدر کے حلف اُٹھانے کا دن جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے، شمالی کوریا کے میزائل تجربات میں تیزی آگئی مزید پڑھیں

سربازخان نے دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کن چن جونگا سر کر کے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 10 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سرباز خان گزشتہ روز مزید پڑھیں