میرے لیے یہ جہادہے، زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف بیرون ملک اور بند کمروں میں سازش ہو رہی ہے کہ میری جان لے لی جائے۔ عمران خان نے کہا کہ میں نے ایک ویڈیو بنا کر محفوظ مقام پر رکھ دی ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو وہ ویڈیو مزید پڑھیں

حکومت نے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت کی جانب سے آم برآمد کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آم کی برآمد کی 25 مئی 2022 سے اجازت ہوگی اور آم کی برآمد کی شرائط و ضوابط ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ کا ضلع کورنگی میں لگائے کے ہیٹ اسٹروک کمیپ کا دورہ

کراچی:ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلوڑ ہیٹ اسٹروک میں عوام کی خدمت کے لیے ضلع کورنگی میں لگائے گئے ہیٹ اسٹروک کمیپ کی ازخود مانیٹرنگ اس موقع پر نمائندہ انقلاب سے بات کرتے ہوئے جاوید الرحمن کلوڑ نے کہا کے شہر کراچی میں گرمی کی شدت بہت زیادہ ہیں  بطور ایڈمنسڑیٹر بلدیہ کورنگی میرا یہ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ایسٹ میں تفریحی اور صحت مندانہ سرگرمیوں کیلئے پارکوں اور میدانوں کا درست ہونا ازحد ضروری ہے،رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کا پارکوں کا معائنہ حسین ہزارہ گوٹھ میں گراؤنڈ، پٹیل اسپتال کے عقب اور ٹائم اسکوائر پر پارکوں کا معائنہ کیا گیا پارکوں،میدانوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے کام جاری ہیں،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی پارکوں کو بہتر کرکے تفریحی سرگرمیوں میں اضافہ کر رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ میدانوں مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ کی بے حسی،ایک اور ملازم جان سے گیا

سندھ سیکرٹریٹ میں بلدیہ کورنگی کے ملازم کی پراسرار ہلاکت شناخت ڈسٹرکٹ کورنگی کے سی آئی ایس کمپینٹ سیل کے ملازم محمد صباحت رسول قادری کے نام سے ہوگئی متوفی سندھ لوکل گورنمنٹ کمپلین سیل میں خدمات انجام دے رہاتھا سجن یونین نے لوکل گورئمنٹ اور کے الیکٹرک کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان مزید پڑھیں

تاریخ کا نیا دوراہا شروع ہو رہا ہے جیالے اپنی اسٹریٹ پاور دکھائیں،سہیل عابدی

پندرہ مئی کا جلسہ سے پی ٹی آئی کی سیاست کو جھٹکا لگے گا،نازیہ ساجد کراچی:سینئر لیڈر پی پی پی سہیل عابدی نے کہا ہے کہ اتوار پندرہ مئی کو شاندار استقبال اور جلسے سے بلاول بھٹو ایک نئی تاریخ رقم کریں گے۔ انکی سیاسی بصیرت نانا اور والدہ والد کی مرہون منت ہے۔ تاریخ مزید پڑھیں

عمران نیازی اپنے آپ کو انوکھا لاڈلہ تصور کررہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)  پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتیں مل کر اس صوبے اور ملک کے لئے کام کریں گی۔ سندھ میں بلدیاتی قانون پر دونوں جماعتوں کے مابین مذاکرات جاری ہیں اور جلد ہی ہم مل جل کر ایک ایسا بلدیاتی قانون صوبے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں بلدیہ غربی کی تعمیر و ترقی اور ملازمین کی فلاح و بہبود کا خاص خیال رکھا جائے،غلام سرور راہپوٹو

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کراچی(ویسٹ) (محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ) کراچی(پریس ریلیز) میونسپل کمشنر بلدیہ غربی غلام سرور راہپوٹو نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں بلدیہ غربی کی تعمیر و ترقی اور ملازمین کی فلاح و بہبود کا خاص خیال رکھا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بجٹ برائے مزید پڑھیں

کینجرجھیل میں سطح آب ڈیڈ لیول سے صرف چھ فٹ اوپر رہے گئی

ٹھٹھہ:کراچی والوں کے لئے خطرہ کی گھنٹی بج گئی کراچی کو پانی فراہم کرنیوالا میٹھے پانی کے سب سے بڑے ذخیرے کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میگا سٹی کو پانی فراہم کرنیوالے میٹھے پانی کے سب سے بڑے ذخیرہ کی سطح انتہائ لیول 56 فٹ سے گر مزید پڑھیں

سیکورٹی کے نام پر ملک کے معماروں کو رسوا کرنے کا عمل بند کیا جائے،فاروق ستار

*اظہار تشویش* *مورخہ 12 مئی 2022* *سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے جامعہ کراچی میں سیکورٹی کے نام پر ملک کے معماروں اور خصوصاََ کراچی کے طلبہ کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر گہری تشویش کا اظہار* *جامعہ کراچی میں سیکورٹی کے نام پر ملک کے مزید پڑھیں