میٹا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے گزشتہ ماہ لانچ کیے جانے والے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا۔ منگل کے روز سربراہ میٹا مارک زکر برگ نے نئے فیچر کا اعلان اپنی تھریڈز پوسٹ میں کیا۔ مارک زکر برگ نے لکھا کہ تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے ہاتھوں بلدیہ عظمی کراچی ایم کیوایم پاکستان کے سپرد کر دی

نگراں حکومت اور ایم کیوایم پاکستان کا کامیاب پاور شو جاری بلدیہ عظمی کراچی میں مرتضی وہاب مئیر کی حیثیت سے کٹھ پتلی رہ گئے بلدیہ عظمی کراچی میں تقریبا تمام محکموں میں ایم کیوایم پاکستان کے افسران تعینات کر دئیے گئے پیپلز پارٹی نے اپنے ہاتھوں بلدیہ عظمی کراچی ایم کیوایم پاکستان کے سپرد مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا جس کے بعد شرح 27.57 فیصد ہوگئی۔ قومی ادارہ شماریات کے سروے کے نتائج کے مطابق پاکستان میں 32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے جب کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 0.78 فیصد اضافہ، 7 اشیاء کی مزید پڑھیں

نواز شریف نے ن لیگ لاہور کی قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور قیادت کو ہنگامی طور پر لندن طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لاہور کی قیادت کو لندن بلا لیا ہے، سیف الملوک کھوکھراور لاہور یوتھ ونگ کے صدر ملک فیصل کل لندن کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: الیکشن ٹربیونل نے فتح اللہ کو اسمبلی رکنیت سے نااہل جبکہ جمیل احمد کو فاتح قرار دیا

گلگت بلتستان کےوزیر منصوبہ بندی فتح اللہ خان اسمبلی رکنیت سے نااہل ہوگئے، الیکشن ٹربیونل گلگت بلتستان نے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔  پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر جی بی اسمبلی جمیل احمد نے انتخابی دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے 2020 کے انتخابات میں گلگت 2 مزید پڑھیں

ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے بتایا کہ کنور نوید جمیل نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ کنور نوید جمیل برین ہیمرج کے باعث کئی ماہ ہسپتال میں زیر علاج رہے اور کچھ ماہ قبل ہی گھر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کیلئے ایک اور مشکل، آڈیوز کا فارنزک کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی تعیناتی، حکومتی پارلیمانی کمیٹی کے نام فائنل

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کے لیے حکومتی پارلیمانی کمیٹی کے نام اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے نگران وزیراعلی بلوچستان کی نامزدگی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے ارکان کے نام فائنل کر لیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی پارلیمانی کمیٹی مزید پڑھیں