سائنسدانوں کا حیرت انگیز کارنامہ؛ انسانی جگر مشین میں درست کرکے مریض میں منتقل کردیا گیا

جرمن سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ انہوں نے عین انسانی جسم کے ماحول والی مشین میں پہلے انسانی جگر کو درست کیا اور اسے ایک مریض تک منتقل کیا ہے۔ اس کےعلاوہ انسانی جگر کو بدن سے باہر تین روز تک فعال رکھا گیا جو ایک اور کارنامہ ہے۔ یونیورسٹی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ و انسداد تجاوزات میں کرپشن کا بازار گرم

*کراچی* ( *رپورٹ: فرقان فاروقی) *بلدیہ شرقی* ،کمائی کے منتظر افسران کی تعیناتیاں بلدیہ شرقی کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں مصروف، بلدیہ شرقی میں  اسٹیمر پول سائن ٹھیکے پر چلنے لگے اسٹیمر کی مد میں ماہانہ لاکھوں کی رقم افسران کی جیبوں میں جانے لگی اسی طرح محکمہ لینڈ میں ایڈیشنل ڈائریکٹر کی پوسٹ مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 475 میگاواٹ ہو گیا۔ بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 525 میگاواٹ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی کل طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے۔ مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ شہریوں کو لوڈ شیڈنگ کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

روس نے سستا تیل اور گندم دینے کی پیشکش نہیں کی: مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے روس نے تیل اور گندم پر تیس فیصد رعایت کی کوئی پیشکش نہیں کی تھی۔ مفتاح اسماعیل نے سابق حکومت کے دعوے کی تردید کر دی۔ ایک عالمی نیوز چینل کو انٹرویو میں کہا روس نے تیل اور گندم پر رعایت کی کوئی پیشکش نہیں کی تھی۔ پابندیوں مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے کمیونیٹیز میں انگیجمنٹ کو بڑھانے کے لیے نیا طریقہ متعارف کرا دیا

ٹوئٹر نے کمیونیٹیز میں انگیجمنٹ کو بڑھانے کے لیے ایک نیا طریقہ متعارف کرا دیا۔ اب کمیونیٹی کے ایڈمن ٹیب کے اوپر ٹوئٹس کو پِن کر کے انگیجمنٹ بڑھا سکیں گے۔ نیچے دی گئی تصویر میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹوئٹر کمیونیٹی موڈ میں ’پِن ٹو کمیونیٹی‘ کا ایک نیا آپشن پیش کیا گیا مزید پڑھیں

سوات میں امن کی بحالی کے بعد پاک فوج نے علاقے کا اخریارات سول انتظامہ کو دے دیا

کانجو چھاؤنی سوات میں منعقدہ تقریب میں پاک فوج کی طرف سے ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کو سوات سے الگ کردیاگیا جس کے بعد اختیارات سول انتظامیہ کومنتقل کردیئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے کو عسکریت پسندوں سے پاک کرنے اور ریاست کی رٹ کی بحالی کے بعد سول مزید پڑھیں

منکی پاکس کا ورونا کی طرح پھیلنے کے امکانات نہیں ہیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ اگرچہ اب بھی ’منکی پاکس‘ سے متعلق بہت ساری معلومات دستیاب نہیں ہے، تاہم اس بات کے کوئی امکانات نہیں کہ مذکورہ بیماری ’وبا‘ میں تبدیل ہوگی۔ ’منکی پاکس‘ میں حالیہ تیزی رواں ماہ مئی سے دیکھی گئی، جب پہلی بار برطانیہ میں کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

شدید دمے کے حملے میں انہیلر غیر موثر ہو جاتے ہیں: نئی تحقیق

حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شدید دمے کے حملے میں انہیلر جیسے مقبول طریقہ علاج اکثر غیر موثر ہوجاتے ہیں۔ انہیلر (Corticosteroids) کو دمے کے حملے کے دوران ہنگامی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ سانس کی نالی کی سوجن اور جلن کو کم کیا مزید پڑھیں

جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی بماریوں پر عالمی ادارہ صحت کی ریپورٹ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث جہاں انسانوں اور جانوروں کے خوراک تلاش کرنے کے انداز تبدیل ہوئے ہیں، وہیں جانوروں میں پائی جانے والی بیماریاں اب انسانوں میں منتقل ہونے لگی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسیز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

گیس صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی۔ ماڑی پٹرولیم نے شمالی وزیرستان میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ بنوں ویسٹ بلاک میں 1 ٹریلین کیوبک فٹ گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا جس سے سالانہ 1.5 ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہو سکے گی۔ 25 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیداوار شروع ہو مزید پڑھیں