نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بھاری بلوں کا نوٹس لے لیا، ہنگامی اجلاس طلب

بجلی کے بلوں میں اضافے پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا اور گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آنے کے بعد نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں

کیا ہاتھوں یا پیروں میں سوئیاں چبھنے کا احساس کسی بیماری کی علامت ہوتا ہے؟

پیروں میں سوئیاں چبھنے یا جھنجھناہٹ کا تجربہ اکثر افراد کو ہوتا ہے، خصوصاً جب پیر سن ہونے کے بعد اسے حرکت دی جائے۔ عام حالات میں یہ کسی پوزیشن میں بہت دیر تک پیر کو رکھنے کے باعث اعصابی دباﺅ کے باعث ہوتا ہے، جو کہ جسم کو حرکت دینے پر ختم ہوجاتا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈنمارک میں توہین قرآن کو غیر قانونی قرار دینے کی تجویز کا خیرمقدم

پاکستان نے ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور احتجاج کی آڑ میں مقدس کتابوں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بل مزید پڑھیں

بلآخر شریف فیملی نے نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ فائنل کر دی

قائد مسلم لیگ ن نواشریف کی ستمبر میں وطن واپسی کیلئے دی گئی تاریخ تبدیل کردی گئی، شریف خاندان نے وطن واپسی کیلئے نئی تاریخ پراتفاق کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے شریف فیملی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم سے مئیرکراچی کی ملاقات؛ کراچی کے انتظامی امور پربریفنگ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مئیر کراچی نے ملاقات کی جس میں مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ دی ہے۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی پاکستان کی صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کا مرکز ہے، پاکستان کی معاشی ترقی میں کراچی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ نگراں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں، 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت

پولیس کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کے مزید پڑھیں

دماغ کو کون سی چیزیں سکون دیتی ہیں؟ تفصیل سامنے آگئی

اضطراب ایک عام انسانی جذبات ہے لیکن جب یہ ضرورت سے زیادہ یا مسلسل ہو تو یہ ایک مسئلہ بن سکتا ہے۔ بہت سی چیزیں ہیں جو اضطراب کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں بشمول ورزش، علاج اور ادویات۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض غذائیں آپ کے اعصاب کو پرسکون کرنے مزید پڑھیں

چیئرلفٹ واقعہ پر لوگ پریشان تھے، ہم نے ان بچوں کو بچاکرملک کےمستقبل کوبچایا: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرلفٹ واقعے پرکروڑوں لوگ پریشان تھے، بار بار اپنے بیٹے کا چہرہ سامنے آ رہا تھا۔ وزیراعظم ہاؤس میں بٹگرام میں کامیاب چئیرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں اور مقامی افراد میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے مزید پڑھیں

آخر مرد ہی اظہار محبت میں پہل کیوں کرتے ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس بات کو نوٹ اور محسوس کیا گیا ہے کہ اظہار محبت میں مرد حضرات ہی پہل کرتے ہیں، تاہم بعض واقعات میں خواتین اس کام میں مخالف جنس سے بازی لے جاتی ہیں۔ آخر کار مرد ہی کیوں پہلے اظہار محبت کرتے ہیں، اس کا جواب جاننے کے لیے مزید پڑھیں