ترکی سے تعلق رکھنے والےمعروف صوفی بزرگ انتقال کرگئے

ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف صوفی بزرگ استاد شیخ محمد آفندی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔  شیخ محمد آفندی انفیکشن کے باعث گزشتہ دو ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم کی نمازہ جنازہ بعد نمازجمعہ مسجد فتح استنبول میں ادا کی جائے گی۔ استاد شیخ محمد آفندی کو حافظ قرآن ہونے مزید پڑھیں

ملک کی معیشت کے ساتھ پچھلے دور میں کھلواڑ ہوا: وزیر قانون

ایوان بالا (سینیٹ) میں قائد ایوان اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق حکومت کانٹے بچھا کر گئی، سب جانتے ہیں کہ معاشی تباہی راتوں رات نہیں ہوئی، اتحادی حکومت نے ریاست کو ترجیح دی، پر تعیش چیزوں پر ٹیکس لگایا۔ سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کیلئے ہر 15 کلو میٹر پر پکنک پوائنٹس بنائے جائیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے مری ایکسپریس وے کے ہر 15 کلومیٹر پر پکنک پوائنٹس بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو دورہ مری کے موقع پر این ایچ اے حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ ہر روز ایکسپریس وے پر کوئی نہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں فائل کلچر کو ختم کرنے کیلئے پیپر لیس سمری کا نظام رائج کر رہے ہیں: عاطف خان

صوبائی وزیر عاطف خان نے نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو گورننس بہتری اور بے قاعدگیوں کے خاتمہ کیلئے استعمال کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا کے وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان نے کیا، انہوں نے اعلان کیا کہ پیپرلیس سمری سسٹم مزید پڑھیں

گوگل، ’وکی پیڈیا‘ کو ادائیگی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے

امریکی ٹیک کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کے ذریعے دکھائے جانے والے مواد کے لیے آن لائن انسائیکلوپیڈیا ’وکی پیڈیا‘ کو ادائیگی کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو کہ اس کے یورپ میں نیوز آؤٹ لیٹس کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی عکاسی کرتی ہے۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وکی مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ زریں آرا بخاری کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق زریں آرا بخاری کئی ہفتوں سے علیل تھیں، وہ کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں۔   ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ خیال مزید پڑھیں

پاکستان اٹلی کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی مسلح افواج کے چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ اطالوی مسلح افواج کے سربراہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ؛ ڈالر کی قدر میں 3 روپے 80 پیسے کی کمی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کی پیش رفت کے بعد روپے نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی قدر کھونے کا سلسلہ آخر کار ختم کر دیا جب کہ بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں اس کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں 3 روپے 80 پیسے کا مزید پڑھیں

شہریوں کو برسات میں ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، رحمت اللہ شیخ

مون سون سیزن سے قبل ڈی ایم سی ایسٹ کی جانب سے اقدامات شروع مختلف محکمہ جات نے رین ایمرجنسی کے حوالے سے افسران وعملہ متعین کر دیا متعین افسران وعملہ برسات کی صورت میں نکاسی آب کے امور سر انجام دیکر عوام کو ریلیف فراہم کرے گا بروقت نکاسی آب کیلئے ہر ممکن اقدامات مزید پڑھیں

کیا آپ کو علم ہے کہ سگریٹ نوشی آنکھوں کے لیے بھی خطرناک ہے

دنیا بھر میں لاکھوں افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں یا ویپ اشیاء کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے نتیجے میں ان کی بڑی تعداد صحت کے متعدد مسائل کا سامنا کرتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں 1.3 ارب لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں اور بچھلے کچھ سالوں میں لوگوں میں سگریٹ نوشی مزید پڑھیں