عمران خان کی وجہ سے آئی ایم ایف بھروسہ نھیں کر رہا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں نکلوا رہا، عمران خان کی وجہ سے حکومت کو مشکل فیصلے کرنے پڑرہےہیں۔ جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ خزانے میں عمران خان نے کچھ چھوڑا ہوتا تو سب عوام پر نچھاور مزید پڑھیں

اداروں کے نہیں چوروں کے خلاف ہوں، عمران خان کا پریڈ گراونڈ جلسے سے خطاب

پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سب اداروں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ دیکھ لیں قوم کہاں کھڑی ہے اور کیا چاہتی ہے عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ان چوروں سے ملک کو بچالو۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پریڈ گراؤنڈ میں مہنگائی مزید پڑھیں

نیند کا دورانیہ آپ کے دل کی صحت پر کتنا اثر انداز ہوتا ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

مکمل اور پرسکون نیند کے متعدد فوائد گنوائے جاتے رہے ہیں لیکن اب ماہرین نے اسے دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں بھی شامل کرلیا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) نے اپنی صحتِ قلب کے ضروری محرکات کی فہرست میں نیند کا دورانیہ شامل کردیا ہے، یہ ’لائفس اسینشل 8‘ مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کا مالی سال 2022-23 کا متوازن بجٹ پیش ہونے کے بعد منظور کرلیا گیا

بلدیہ شرقی کا مالی سال 2022-23 کا متوازن بجٹ پیش ہونے کے بعد منظور کرلیا گیا کراچی(پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے میونسپل کمشنر فہیم خان نے افسران کی موجودگی میں چیف اکاؤنٹ افسر نوید خان کولاچی کی جانب سے بلدیہ شرقی کا مالی سال 2022-23 کا 3 ارب 31 کروڑ 27 لاکھ مزید پڑھیں

ہمدردیوں کی ضرورت نہیں، دعا زہرا کا نیا ویڈیو پیغام

کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کی حال ہی میں ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ یوٹیوبر ‘زنیرا’ کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کررہی ہیں۔ دوران گفتگو دعا نے تمام یوٹیوبرز کے لیے پیغام دیا کہ ‘میرے شوہر سے متعلق یہ کہنا کہ وہ کسی گینگ مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی انتخابات میں پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوران تھر پارکر میں سرکاری ملازم کی جانب سے پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ 26 جون کو سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران تحصیل اسلام کوٹ میں سرکاری ملازم نے پریزائیڈنگ افسر کو تھپڑ ماردیا اور اسے گالیاں بھی دیتا رہا۔ بعد ازاں الیکشن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کا اپنی ہی پارٹی پرسازش کا الزام

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر ان کے خلاف سازش کرکے الیکشن ہروانےکا الزام لگادیا۔ ملتان کے حلقہ پی پی217 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی جاری مہم کے دوران ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سال مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گی

ملک بھر میں ذو الحجہ کا چاند نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10 جولائی بروز اتوار کو ہو گی. ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے کہا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں کثرت رائے سے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی گئی۔فنانس بل کی شقیں مرحلہ وار منظوری کے لئے پیش کی گئیں۔ وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث مزید پڑھیں

آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی سے اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سبکدوش ہونے والے جرمن سفیر نے الوداعی ملاقات کی۔ جس میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں