دنیا کی باریک ترین گھڑی

گھڑیوں کی کمپنی رچرڈ ملے نے دنیا کی باریک ترین گھڑی متعارف کرائی ہے جسے فراری کے اشتراک سے ڈِیزائن کیا گیا ہے۔ RM UP-01 فراری کی موٹائی بلغری کی آکٹرو فِنیسِمو سے 0.05 ملی میٹر کم ہے اور اب اس گھڑی کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ دنیا کی مہین ترین مکینیکل گھڑی مزید پڑھیں

سینیٹرسرفراز بگٹی کے قافلے پر بم حملہ: رپورٹ

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے بتایا ہے کہ ڈیرہ بگٹی روڈ پر سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب دھماکا ہے۔ اس حوالے سے سے ڈی سی ڈیرہ بگٹی نے کہا کہ سینیٹر سرفراز بگٹی محفوظ رہے جبکہ ان کا گارڈ زخمی ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ بگٹی کی انتظامیہ بھی موقع پر مزید پڑھیں

سرد جنگ کے زمانے کا ریڈار سسٹم خرید نے والا شخص کیا چاہتا ہے؟

ایک برطانوی کاروباری شخصیت ولیم سچیتی نے برطانیہ کے شہر ناروچ میں قائم سرد جنگ دور کا ایک ریڈار اسٹیشن خریدا ہے۔ سچیتی نے اپنی خود کار گاڑیوں کی آزمائش کے لیے نجی سڑکوں کا ایک جال خریدا جس میں یہ ریڈار سسٹم ان کو بطور بونس ملا۔ یہ بڑا ریڈار سسٹم برطانیہ کے ایک مزید پڑھیں

سر پر پٹاخہ رکھ کرآتش بازی کا کرتب دکھانے والا شخص جانبحق

امریکا میں چارجولائی کو یومِ آزادی کے وقت خوب آتش بازی ہوتی ہے لیکن اسی واقعے میں ایک شخص نے اپنے سر پر رکھ کر آتش بازی کا فوارہ جلانے کی کوشش کی جس میں وہ فوت ہوگیا ہے۔ ٹیکساس کے علاقے سان اینٹونیو کے 43 سالہ شخص نے سر پر رکھ کر آتش بازی مزید پڑھیں

امریکی غلامی چاہتے ہیں اور نہ ہی ان چوروں کی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا لوٹوں کو چھانگا مانگا اور مری لے جایا کرتھے تو پتہ نہیں چلتا تھا لیکن لوٹوں کو شاید پتہ نہیں کہ زمانہ بدل گیا ہے، لوٹو! تم عوام میں جاؤ گے تو تین نعرے سنیں گے، سب سے پہلا نعرہ لوٹا ،دوسرا مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی منکی پاکس کی نئی لہر سے دو افراد ہلاک ہونے کی تصدیق

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تصدیق کی ہے کہ منکی پاکس کی نئی لہر سے متاثر ہونے والے مزید دو مریض ہلاک ہوگئے، جس کے بعد نئی لہر سے اموات کی تعداد تین ہوگئی۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے 8 جولائی کو اپنے بیان میں بتایا کہ رواں مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان نے جام شہادت نوش کر لیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن مزید پڑھیں

اٹک پولیس نے صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا

حکومت پر تنقید کرنے والے معروف صحافی عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ صحافی عمران ریاض نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے متعلقہ حکام کو انہیں گرفتار نہ کرنے کی مزید پڑھیں

مجھے چند اافراد نے ذاتی اور مفاداتی سیاست کا نشانہ بنایا پھر بھی مخالفت نہیں کی،رضوان فکری

مجھے چند اافراد نے ذاتی اور مفاداتی سیاست کا نشانہ بنایا پھر بھی مخالفت نہیں کی،رضوان فکری کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما، مہاجر قومی موومنٹ اور اے پی ایم ایس او کے مرزی عہدوں پر فائز رہنے والے، شعبہ اطلاعات نیوز کے انچارج، کالم نویس، سفر نو کے مصنف، آزاد رائٹرز فورم مزید پڑھیں

گردوں کے امراض سے محفوظ رہنے کیلئے روزانہ کافی کے تین کپ پئیں

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ دو سے تین کپ کافی پینے والے افراد گردوں کے امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ کافی پینے والے افراد میں کینسر اور دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے کے مزید پڑھیں