ایک زرداری سب پر بھاری؛ بلاول بھٹو کا حمزہ شہباز کی جیت پر ٹوئیٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ برقرا رہنے پر ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ لگا دیا۔ بلاول بھٹو نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اپ سیٹ کے بعد سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ’ایک زرداری سب مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کی حمایت سے انکار کردیا، مونس کی تصدیق

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی پارٹی کے سربراہ چوہدری شجاعت کا ویڈیو بیان ریکارڈ کراکر واپس پنجاب اسمبلی روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں چوہدری شجاعت کے خط کی بازگشت ہے جبکہ کچھ دیر قبل مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے چلے گئے تھے۔ ذرائع مزید پڑھیں

فیس بک میں بہت بڑی تبدیلی، دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ویڈیو پوسٹ میں ہوم فیڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ لوگوں کی شدید مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تقرر کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تقرر کی منظوری دے دی۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈاکٹر علی چیمہ، ڈاکٹر اکبر زیدی اور طارق پاشا کو مرکزی بینک کا ڈائریکٹرز مقرر کردیا گیا ہے۔ نجف یاور، مزید پڑھیں

دعا زہرا کو یکم اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت میں دعا زہرا کی بازیابی سےمتعلق والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے والدہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے دعا زہرا کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا دعا زہرا کو اگلی سماعت یکم اگست کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ گذشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا مزید پڑھیں

مسلح افواج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، آل سروسز چیفس کا اجلاس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی زیر صدارت آل سروسز چیفس کے اجلاس میں شرکا نے عزم کیا کہ مسلح افواج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ار) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی زیر صدارت آل سروسز چیفس کا اجلاس مزید پڑھیں

نصیر آباد: مسافر کوچ پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نوتال کے قریب ہوٹل پر کھڑی بس پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا، مسافر کوچ سندھ سے کوئٹہ جارہی تھی۔ یاد رہے صوبہ بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور مختلف حادثات میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 99 مزید پڑھیں

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی

اوگرا نے جولائی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 3.3088 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 4.6501 ڈالر فی یونٹ کمی مزید پڑھیں

عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس، 186 ارکان شریک

پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ آج چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 186 ارکان شریک ہوئے۔ اس حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ ‏لاہور کے مقامی ہوٹل میں پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کروانے کیلئے اپنی پوری کوشش کریں گے: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلی کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاوں۔ بلاول ہاؤس میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کی قیادت میں ارکان سے ملاقات کے دوران آصف مزید پڑھیں