سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کیخلاف فیصلہ، مونس الٰہی کا طنز

مسلم لیگ (ق) کے رہنما و چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔ سپریم کورٹ نے پرویز مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ پاکستان میں ویکسینیشن کیلئے اضافی 2 کروڑ ڈالر دے گا: عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نےکہا ہے کہ یو ایس ایڈ نے پاکستان میں ویکسینیشن کے لیے اضافی طور پر 2 کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے اور امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول بھی پاکستان میں بیماریوں کے حوالے سے ڈیٹا سینٹر کی مضبوطی کے لیے معاونت کرے گا۔ اے پی پی مزید پڑھیں

پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل تک پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں سنیارٹی اور پیشہ وارانہ امور کی بنیاد پر 32 بریگیڈیئرز کو اگلے عہدوں میں ترقی دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر عمر نسیم، بریگیڈیئر سید عباس علی، مزید پڑھیں

فرحت اللہ بابر کی حکومت کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز، بلاول نے حمایت کر دی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے حکومت کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز پیش کی، جس کی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی حمایت کردی ہے۔ فرحت اللہ بابر نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ نے قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرکے آئندہ چند ہفتوں میں قیمتوں میں اضافے پر قابو پالیا جائے گا اور اگلے ہفتے روپیہ پر دباؤ بھی کم ہوجائے گا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ بہتر فیصلہ سازی کے نتیجے میں رواں مالی سال مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا بھی ضلع شرقی میں رات گئے نکاسی آب کے کاموں کا معائنہ کیا

چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت کا بھی ضلع شرقی میں رات گئے نکاسی آب کے کاموں کا معائنہ پی ٹی وی وگردونواح میں پانی کی نکاسی کے بعد مشینری وعملہ متعین رکھا جائے، سعید غنی کراچی( پ ر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ افسران اور عملے کی انتھک محنت کے بعد ضلع شرقی کی بیش مزید پڑھیں

چیف جسٹس آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے فل کورٹ بنچ تشکیل دے: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر اب فل کورٹ سماعت کرے تاکہ ملک کو موجودہ آئینی بحران سے نکالا جا سکے۔ لاہور میں وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پچھلے کچھ ماہ سے مخلتف مزید پڑھیں

سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ فوری شفاف انتخابات ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، وہ لوگ پنجاب کی عوام کا فیصلہ دیکھ کر یہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ فوری شفاف انتخابات ہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان کا کوئی ادارہ عمران خان کو نہیں پوچھ سکتا کیونکہ اس نے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان 7 سال سے ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے ممنوعہ فنڈنگ کیسز میں کسی قسم کی گرفت سے آزاد پھرتا ہے، قوم جانا چاہتی ہے کہ وہ کونسی سلیمانی ٹوپی ہے جو عمران نیازی کو قانون سے بالاتر رکھتی ہے جبکہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز ایک بار پھر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے

ن لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جبکہ پرویز الہیٰ کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں حمزہ شہباز نے اکثریت کی حمایت حاصل کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس تقریباً پونے تین گھنٹے کی مزید پڑھیں