جماعت اسلامی نے 12 اگست سے حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کر دیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدے کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوئی، پی ڈی ایم کی حکومت میں بھی عوام کی مشکلات میں کمی نہیں آئی۔ جماعت اسلامی نے 12 اگست سے حکومت مخالف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، عدالت نے مفاد عامہ کو بھی دیکھنا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ اچھی طرز حکمرانی اور احتساب بنیادی حقوق میں شامل ہیں، ہماری معیشت اس وقت تباہی کے دہانے پر ہے، عدالت عظمیٰ نے مفاد عامہ کو بھی دیکھنا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

عمران خان نے بھارت کے لوگوں سے ڈونیشن لی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فارن فنڈنگ حاصل کرکے سیاسی تحریک شروع کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان ہر روز قوم کو گمراہ کرنے کیلئے ٹی وی پرتھیٹرلگا کر بیٹھ جاتے ہیں اگر فارن مزید پڑھیں

قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ہزاروں بھارتی ٹویٹر اکائونٹس بند

ٹوئٹر نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر بھارت میں 43 ہزار 140 سے زائد اکائونٹس بند کردیے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر نے منگل کو اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہا کہ اس نے 40,982 اکائونٹس سے بچوں کے جنسی استحصال، فحاشی اور اسی طرح کے دیگر مواد کو ہٹادیا اور دہشتگردی کو فروغ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آنے دیتا:عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آنے دیتا، عوام اپنے ووٹ سے اپنے ملک کے فیصلے نہیں کرسکتے، حکومت کو گرا اور اٹھا نہیں سکتے، کیونکہ یہ الیکشن کو کنٹرول کرلیتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر سنگین نوعیت کے الزامات مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملے میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہونے کی تردید

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ایمن الظواہری پر امریکی ڈرون حملے کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کے کوئی شواہد نہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں

ایمن الظواہری کے ہلاکت کی خبر پر پاکستان کا ردعمل

امریکا کی جانب سے افغانستان میں گزشتہ روز کیے گئے انسداد دہشتگردی آپریشن سے متعلق پاکستان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا کے سرکاری بیانات میڈیا پر دیکھے ہیں، افغانستان میں امریکا کے انسداد دہشتگردی آپریشن سےمتعلق میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، پاکستان ہر قسم کی دہشت مزید پڑھیں

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار تھیں

کوئٹہ سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے، جس میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت دیگر افراد سوار تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا ہے، جس کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

حال ہی میں ن لیگ میں شامل ہونے والے نذیر چوہان کو گرفتار

پنجاب پولیس نے حال ہی میں ن لیگ میں شامل ہونے والے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا ہے۔ لیگی رہنما نذیر چوہان کو کو لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما خالد گجر کے کیمپ پر حملہ کرنے کے کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔ سی سی پی او لاہور نے ن لیگی رہنما کی مزید پڑھیں