ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا کر نوعمر طالب علم نے ہمت و بہادری کی نئی مثال قائم کردی

فتوپورہ میں آٹھویں جماعت کے طالب علم نے اپنی سائیکل ڈاکو کے آگے پھینک کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ واقعہ پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے فتوپورہ میں پیش آیا جہاں ایک نوعمر طالب علم نے ہمت و بہادری کی نئی مثال قائم کی ہے۔ بچے مزید پڑھیں

ڈاکو نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ہی لوٹ لیا

شہر قائد میں ڈاکو بے خوف وارداتیں کرنے لگے، جس کی تازہ مثال میں ایک ڈاکو شہر کے مصروف علاقے میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ کر فرار ہوگیا۔ بہادرآباد کے علاقے میں اسسٹنٹ کمشنرفیروز آباد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تھیں، کہ انہیں لوٹ لیا گیا۔ واردات کا مقدمہ نیوٹاؤن تھانے میں درج کرلیا مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن پر ریلوے کا افسر گرفتار

ریلوے کے اعلی آفیسر کو ایف آئی اے نے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے پر گرفتار کر لیا، ملزم نے بطور پی ڈی ریلوے لوکل پرچیز اور سادہ لوح افراد سے کروڑوں روپے بٹورے تھے۔ ملزم جس نے گریڈ 20 میں ترقی پا کر بطور پروجیکٹ ڈائریکٹر ریلوے اپنے دیگر افسران کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی پارٹی نے فوج کے خلاف منفی مہم چلائی جس سے ان کی ملک دشمنی سامنے آتی ہے، پی ٹی آئی نے 13 اگست کو قانون توڑا تو 25 مئی سے بھی برا حشر ہوگا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، تحقیق

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو سائبر حملوں کے لیے بہت زیادہ استعمال کیا جارہا ہے اور اب یہ حقیقی دنیا کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے۔ یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ وی ایم وئیر کی سالانہ ریسپانس تھریٹ رپورٹ کے مطابق چہرے اور آواز کو بدل دینے والی اس ٹیکنالوجی کے استعمال میں 2021 مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی غیر معروف کمپنی سے ہیلتھ انشورنس ملازمین پریشان

بلدیہ شرقی /ہیلتھ انشورنس پالیسی غیر معروف کمپنی سے ہیلتھ انشورنس پر ملازمین پریشان بغیر او پی ڈی کے ماہانہ 1500 روپے تنخواہوں سے کٹوتی کی جائے گی، ملازمین سیاسی دباؤ پر غیر معروف کمپنی کوہیلتھ انشورنس پالیسی دیجارہی ہے، ملازمین بلدیہ شرقی کے اعلی افسران سمیت کچھ افسران ملازمین کی صحت کے نام پر مزید پڑھیں

13 اگست کو اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا: عمران خان

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 13 اگست کو میں اپنے حقیقی آزادی جلسے میں اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہنا تھاکہ یہ جانتے ہوئے کہ ہمارے نبی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس اختتام پذیر

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد کیے گئے جو اپنے طے شدہ راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقامات پر اختتام پذیر ہوگئے، اس موقع پر مجالس کا انعقاد بھی کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 8 محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی مزید پڑھیں

او آئی سی کے بیان پر بھارتی تبصرے مضحکہ خیز ہیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارتی ترجمان کے تبصرے مضحکہ خیز قرار دیا، پاکستان نے جھوٹے دعوے مسترد کردیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے اور شہدا کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےتحقیقات کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے و چھ شہید افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف تحقیقات کے لیے ایف آئی مزید پڑھیں