بلدیاتی سسٹم میں لڑائی کا خطرہ/ایڈمنسٹریٹر جاوید الرحمن کلوڑ کے خلاف خالد ملاح عرف پیکچ مافیا سرگرم ہوگئی بلدیاتی سسٹم میں لڑائی کا خطرہ/ایڈمنسٹریٹر جاوید الرحمن کلوڑ کے خلاف خالد ملاح عرف پیکچ مافیا سرگرم ہوگئی
زمرہ: پاکستان
ڈی ایم سی ایسٹ، ریلیف کیمپس پر بلدیاتی خدمات کی فراہمی میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے، رحمت اللہ شیخ

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ کی کوششوں سے سیلاب متاثرین کیلئے ضروری سامان کی فراہمی بلدیاتی خدمات کے حوالے سے محکمہ جات متحرک سیلاب متاثرین کیلئے لگائے گئے رہائشی کیمپس پر ضروری سہولیات فراہم کرنے کا عمل جاری ایگزیکٹیو انجنئیر ایم اینڈای امتیاز بھٹو نے سچل گوٹھ ودیگر ریلیف کیمپس کو روشن بنا دیا جراثیم مزید پڑھیں
عوام ہماری پہلی ترجیح ہیں، سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عوام کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج بلوچستان کے سیلاب زدہ مزید پڑھیں
برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 1.5 ملین پاؤنڈز امداد کا اعلان

برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 1.5 ملین پاؤنڈز کا اعلان کردیا امداد کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہائی کمیشن نے بیان میں کہا کہ اس قدرتی آفت کے مقابلے کے لئے برطانیہ امدادی سرگرمیوں کی مد میں 1.5 ملین پاؤنڈز امداد فراہم کرے گا، پاکستان میں 700,000 گھر تباہ ہو گئے ہیں، مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں نیا بنچ تشکیل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ پانچ ججز پر مشتمل لارجر بنچ کی سربراہی اب چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار اور جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں
پاک فوج نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلڈ ریلیف اکاؤنٹ قائم کر دیا

پاکستان آرمی نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے فلڈ ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عطیات عسکری بینک کے اکاؤنٹ نمبر00280100620583 میں جمع کرائے جا سکتے ہیں، اکاؤنٹ کا ٹائٹل “سیلاب متاثرین کے لیے آرمی ریلیف” مزید پڑھیں
پنجاب میں ہیلی کاپٹر سے امدادی سرگرمیاں شروع

پنجاب میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے آج سے ہیلی کاپٹر سے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں۔ وزیر پارلیمانی امور راجہ محمد بشارت کی زیر صدارت وزارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری اور ایس ایم بی آر نے اپنے دوروں کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی۔ پنجاب مزید پڑھیں
ن لیگ کے رہنماؤں و کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کیلئے محتاط رہنے کی ہدایت

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ن لیگ نے اپنے رہنماؤں و کارکنوں کو اپنی رہائش گاہوں اور دفاتر پر سی سی ٹی وی کیمرے لگوانے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ ساتھ ہی پارٹی مزید پڑھیں
سیلابی، سیاسی اور معاشی ریلہ پی ڈی ایم کو بہا لے گیا ہے: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیلابی، سیاسی اور معاشی ریلہ پی ڈی ایم کو بہا لے گیا ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے بلاول لاڑکانہ میں، فضل الرحمان ڈی آئی خان میں عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں
اس وقت ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں: بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری اس وقت اولین ترجیح سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہو کرانہیں امداد فراہم کرنا ہے۔ اپوزیشن کی مرضی ہے جلسہ جلسہ کھیلتی اور الیکشن مزید پڑھیں



Recent Comments