انسانی شکل والے بچھڑے کی پیدائش

بھارتی ریاست اترپردیش میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی جس کا چہرہ انسان کی طرح دکھتا ہے جبکہ اس کی پیدائش کے ایک گھنٹے بعد موت ہوگئی۔ شہریوں کی جانب سے مردہ بچھڑے کو ہار پہناتے ہوئے دیکھا گیا اور اسے شیشے کے ڈبے میں محفوظ کردیا گیا۔ بچھڑے کی پیدائش کی خبر سوشل مزید پڑھیں

ایلون مسک کا شرح پیدائش میں کمی پر تشویش کا اظہار

 ناروے میں ایک کانفرنس کے موقع پر ایلون مسک نے شرح پیدائش میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ ضروری ہے کہ لوگوں کے پاس تہذیب کو سہارا دینے کیلئے کافی بچے پیدا ہوں تاکہ ہم سکڑ نہ جائیں۔ ٹیسلا کے بانی ایلون مسک  نے واضح کیا ہے کہ دنیا میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے حکام کا آرمی چیف سے رابطہ؛ مزید 20 امدادی طیارے بھیجنے کی یقین دہانی

اماراتی حکام نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو پاکستان کے سیلاب زدگان کی ریلیف اور بحالی کیلئے مزید طیارے بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی۔  متحدہ عرب امارات کے حکام نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کرکے سیلاب متاثرین کی ریلیف اور بحالی کیلئے امدادی سامان سے بھرے 20 طیارے بھیجنے مزید پڑھیں

امریکا میں مہنگے اور جدید کوڑے داں تیار

امریکا میں اس وقت بے روزگاری اور مہنگائی کا زور ہے لیکن سان فرانسسکو کی انتظامیہ نے کوڑے کے ڈرموں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، اب شہر کے لیے نئے جدید کوڑے داں ڈیزائن کیے گئے ہیں ہر پروٹوٹائپ پر 11 سے 20 ہزار ڈالر کی رقم خرچ ہوئی ہے۔ 2018ء میں سان فرانسسکو کی مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں وفاقی حکومت خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں، مایوس نہیں کریں گے، سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے وفاق نے 28 ارب روپے فراہم کیے ہیں، تین ستمبر تک سیلاب متاثرین کی امداد کی فراہمی مکمل کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی مزید پڑھیں

امریکا کی نصف صدی بعد ایک بار پھر چاند پر انسانی مشن بھیجنے کی تیاریاں مکمل

پچاس سال بعد چاند پر ایک بار پھر انسانی قدم رکھنے کے لیے امریکا آج راکٹ روانہ کرے گا۔ امریکا کی نصف صدی بعد ایک بار پھر چاند پر انسانی مشن بھیجنے کی تیاریاں مکمل ہو چکیں، چاند کے لیے پہلا آزمائشی مشن آج فلوریڈا کے اسپیس اسٹیشن سے روانہ ہوگا۔ امریکا نے 2025 تک خلا مزید پڑھیں

نواز شریف اور شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل سید ظفر علی شاہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہےکہ یہ درخواست اب بھی زیر سماعت ہے، توہین عدالت مزید پڑھیں

اسموگ سے بچاؤ کیلیے ہیلمٹ تیار

ہر سال سردیوں میں پاکستان اور بھارت میں کئی شہر اسموگ کی لپیٹ میں آجاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ہے تاہم اچھی خبر ہے کہ اس سے تحفظ کیلیے ہیلمٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ بھارت جہاں ہر سال موسم سرما میں بالخصوص دارالحکومت دہلی شدید اسموگ کی لپیٹ میں آجاتا ہے مزید پڑھیں

کووڈ اور دیگر جراثیم کا توڑ نکال لیا گیا

انسان اور جراثیم کی لڑائی صدیوں سے جاری ہے اب مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسی کوٹنگ یا پرت بنائی ہے جسے فوری طور پر کسی بھی سطح پر لگاکر اس پر پڑنے والے جراثیم اور وائرس کو منٹوں میں تلف کیا جاسکتا ہے۔ ابتدائی تجربات کے تحت یہ کوٹنگ ٹیکنالوجی 99.9 فیصد مزید پڑھیں

متاثرین سیلاب کی خدمت دینی فریضہ سمجھ کر سر انجام دے رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ

کراچی(پ ر)ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ، رحمت اللہ شیخ کی کوششوں سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کام جاری ہیں جس میں اہم شخصیات نے بھی ڈی ایم سی ایسٹ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اپنا حصہ ڈالنا شروع کر دیا ہے. کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور جے ڈی سی کے مزید پڑھیں