پی پی پی نے ایم کیو ایم کی باتیں ماننے کے علاوہ الیکشن کے التوا میں بھی ساتھ دیا انکے افسران کو ایڈمنسٹریٹر بنایا جو سیاسی بھی ہیں,پی پی پی

رپورٹ: فرقان فاروقی پی پی پی ایم کیو ایم اور وزیر اعظم کی ٹیموں کے مزاکرات بے نتیجہ رہے،ذرائع حلقہ بندیوں پر پی پی پی کو اعتراض نہیں لیکن الیکشن کے وقت پر یہ فوری ممکن نہیں،ذرائع حکومت سندھ کی قانونی ٹیم نے باور کردیا کہ فوری حلقہ بندیاں ممکن نہیں صرف کراچی کی حلقہ مزید پڑھیں

میکسیکو میں جیل پر مسلح افراد کا حملہ، اہل کاروں سمیت 14 ہلاک، متعدد قیدی فرار

میکسیکو کے شمالی شہر واریز کی جیل پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 24 قیدی جیل سے فرار ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق پراسیکیوٹر آفس نے کہا کہ میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے مزید پڑھیں

سری لنکا: آئی ایم ایف سے قرض کی کوششیں

سری لنکا نے سرکاری اخراجات کم کرنے کے سلسلے میں نئی سرکاری بھرتیاں منجمد کردی ہیں جہاں بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے قرض حاصل کرنے کی کوششوں میں نئے ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق معاشی صورتحال خراب ہونے مزید پڑھیں

میزائل حملے میں 400 روسی فوجی مارگرائے: یوکرین کا عویٰ

یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔دوسری جانب روس کی طرف سے میزائل حملے کی تصدیق مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں مزید پڑھیں

میکسیکو: مسلح افراد کا جیل پر حملہ، 14 افراد ہلاک

میکسیکو کے سرحدی شہر واریز کی جیل پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ واریز جیل پر ہونے والے مسلح حملے کے نتیجے میں 10 اہلکاروں سمیت 4 قیدی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

ترکیہ کی شاندار تاریخ کو 2023 کا انتظار

1923 میں خلافت عثمانیہ کی شکست کے بعد ترکی اور مغربی اتحادیوں میں امن معاہدہ ہوا تھا2023ء میں ترکی کی آزادی کے 100 سال مکمل ہونے کے ساتھ ترکی کے ’’معاہدہ لوزان‘‘ کی مدت ختم ہونے سے متعلق بھی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ بہت سے حلقوں کا کہنا ہے کہ جولائی 2023 میں ترکی معاہدہ مزید پڑھیں

عرب ممالک میں بے روزگاری میں اضافہ

اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق سال 2022 کے دوران خطہ عرب میں بے روزگاری کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی گئی جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ عرب ممالک میں ’اقتصادی و سماجی ترقی کا سروے‘ کورونا کے بعد اقتصادی بحالی کی کوششوں میں آئندہ برس (11.7 فیصد تک) بہت معمولی کمی کا مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں فوجی ایئرپورٹ کے باہر دھماکا، متعدد افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ایئر پورٹ کے باہر دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم اس کی نوعیت نہیں بتائی۔ عبدالنافی تکور نے بتایا کہ کابل ملٹری ایئرپورٹ کے باہر دھماکے میں ہمارے متعدد مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال کا آتش بازی اور جشن کے ساتھ استقبال

نئی اُمنگوں، خوشیوں اوراُمیدوں کے ساتھ کئی ملکوں میں نئے برس کا آغاز ہوگیا، رنگ و نور کی برسات میں سال نو کا خیر مقدم کیا گیا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2023 کا استقبال کیا گیا۔ سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوا، آکلینڈ مزید پڑھیں