چینی معیشت: تین سال میں سست ترین شرحِ نمو

کورونا لاک ڈاؤن اور پراپرٹی بحران کی وجہ سے چین کی معیشت میں گزشتہ برس چار دہائیوں کی سست ترین رفتار سے اضافہ ہوا، تاہم چین کے کھلنے کے بعد مضبوط بحالی کی توقع کی جارہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ برس چین کی معاشی شرح نمو صرف 3 مزید پڑھیں

بھارت میں بد ترین معاشی عدم مساوات، 1فیصد اشرافیہ ملک کی 40 فیصد سے زائد دولت کی مالک

بھارت کی ایک فیصد اشرافیہ ملک کی 40 فیصد سے زائد دولت کی مالک ہے جب کہ غریب مزید غربت کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں۔انسداد غربت کے لیےکام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بھارت میں جہاں امیر ترین افراد میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں غریب عوام مزید پڑھیں

عالمی سطح پر زیادہ افراد آئندہ پانچ سالوں میں بہتر مستقبل سے ناامید

عالمی سروے کے مطابق ہر 5 میں سے صرف 2 لوگوں کا خیال ہے کہ وہ مستقبل میں بہتر جگہ پر ہوں گے جبکہ سروے میں کم آمدنی والے افراد میں اداروں پر عدم اعتماد کی بھی نشاندہی کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں سے ہزاروں لوگوں مزید پڑھیں

برطانوی ہوائی اڈے پر یورینیم برآمدگی کا معاملہ، ایک شخص گرفتار

لندن کے ہوائی اڈے سے گذشتہ ماہ یورینیم برآمد ہونے کے بعد برطانیہ میں انسداد دہشت گردی کی تحقیقات کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 29 دسمبر کو ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران تابکار مواد کی معمولی مقدار ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہیتھرو مزید پڑھیں

نیپال: تباہ ہونے سے قبل طیارے کے اندر کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

نیپال کے پوکھرا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کھٹمنڈو سے آنے والا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا جس سے طیارے میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں طیارے میں سوار 72 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، طیارے میں نیپالی فوجیوں سمیت غیر ملکی بھی سوار تھے۔ تباہ ہونے مزید پڑھیں

کانگو: چرچ میں بم دھماکا؛ 5 افراد ہلاک

 وسطی افریقی ملک کانگو کے ایک چرچ میں ہونے والے بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جس وقت بم دھماکا ہوا اُس وقت چرچ میں بڑی تعداد میں لوگ دعا کے لیے موجود تھے۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ مزید پڑھیں

روس کی یوکرین پر بمباری: 21 افراد ہلاک اور71 زخمی

 روس نے یوکرین میں رہائشی علاقے پر درجنوں میزائل داغے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے علاقے ڈونیسک میں روس نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس سے ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔روسی میزائل حملے میں 21 افراد ہلاک اور 71 مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفان سے تباہی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے تباہی جاری ہے جس کی وجہ سے صدر جوبائیڈن نے ریاست میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدرنے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں میں وفاقی امداد بڑھانے کا حکم بھی دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

کابل: سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کا خوفناک قتل

مرسل نبی زادہ کے علاوہ ان کا باڈی گارڈ بھی ہلاک ہوا ہے جب کہان کا بھائی زخمی ہےافغانستان کی سابق خاتون رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ اور ان کے باڈی گارڈ کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق مرسل نبی زادہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دارالحکومت کابل کے مزید پڑھیں

امریکا: موسم سرما کے طوفان سے تباہی، ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے تباہی جاری ہے جس کی وجہ سے صدر جوبائیڈن نے ریاست میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدرنے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں میں وفاقی امداد بڑھانے کا حکم بھی دیا مزید پڑھیں