سعودی اورایرانی وزرائے خارجہ کی چین میں ملاقات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان نے پہلی بار بیجنگ میں ملاقات کی جس میں اپنے سفارتی تعلقات کے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں شہزادہ فیصل اور امیرعبداللہیان ایک ساتھ مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کا مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی کاروائیوں پر تشویش

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں جاری کاروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسرائیل میں جو ہو رہا ہے اس پر افسوس ہے، مسجد اقصیٰ کے اردگرد ہونے مزید پڑھیں

مودی سرکار کو بڑا جھٹکا، چین نے متنازعہ اروناچل پردیش کی گیارہ جگہوں کے نام تبدیل کردیے

امریکی سینیٹ کی جانب سے اروناچل پردیش کے متنازعہ علاقے پر بھارتی حق تسلیم کرنے کے جواب میں یہ اقدام کیا گیا۔ تبدیل کئے گئے ناموں میں دو زمینی مقامات، دو شہر، پانچ چوٹیاں اور دو دریاؤں کے نام شامل ہیں۔ چینی حکومت نے اروناچل پردیش کو جنوبی تبت کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس مزید پڑھیں

طالبان نے اقوام متحدہ کی افغان خواتین عملے پر پابندی عائد کردی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے اقوام متحدہ کی افغان خواتین عملے کو کام سے روک دیا، طالبان کی خواتین کے کام کرنے پر پابندی سے اقوام متحدہ کا خواتین عملہ مستثنیٰ تھا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ طالبان حکام کو پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ مزید پڑھیں

ایران کا 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں سفیرمقررکرنیکا فیصلہ

ایران نے متحدہ عرب امارات کے لیے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔ ایران نے سینئر سفارتکار رضا امیری کو ابوظبی کے لیے سفیر مقرر کیا ہے جو 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں ایرانی سفیر کے طور پر تعینات ہوں گے۔ واضح رہےکہ ایران اورسعودی عرب نے بھی 2016 کے بعد مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ

اسرائیلی فورسز نے آج طلوع آفتاب سے پہلے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں درجنوں نمازیوں پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کے مسجد اقصیٰ کے اندر داخلے پر فلسطینی شہری مشتعل ہو گئے ،سکیورٹی فورسز سے جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔ Hamas calls on مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت پر میزائل حملہ، 2 شہری جاں بحق

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صنعا کے مطابق ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کا شام کے دارالحکومت پر یہ تیسرا حملہ ہے جس میں دو شہری جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں

بنگلادیش: ڈھاکا کی مارکیٹ میں آتشزدگی سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کپڑوں کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بونگو بازار اور اس سے ملحقہ 3 تجارتی علاقے آگ سے شدید متاثر ہوئے اور تقریباً 600 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں اپنا حصہ ڈالا۔ بنگلادیشی فوج مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے رمضان میں گانے نشر کرنے پر خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کردیا

طالبان نے خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو اسٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے اطلاعات اور ثقافت کے ڈائریکٹر معیز الدین احمدی نے بتایا کہ صوبہ بدخشاں مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب کو ٹیلی فون، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان نے باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ سہ فریقی معاہدے کی روشنی میں آئندہ کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز کے مطابق یہ گفتگو دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان اس وقت مزید پڑھیں