ملک بھر میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں، شمالی کوریا کا بڑا دعویٰ

شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث ملک بھر میں کوئی ایک بھی کورونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہنگامی اقدامات اور سخت پابندیاں عائد کرنے کی وجہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چینی حکام نے بڑی پابندی عائد کر دی، جانیے تفصیلات میں

 چین کے جنوب مشرقی علاقے کی مقامی حکومت نے کتے اور بلیوں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں ادارے رپورٹ کے مطابق چین کے جنوب مشرقی علاقے شینزن کی حکومت نے فیصلہ کیا کہ شہر میں کتے اور بلیوں کی گوشت کے فروخت پر مکمل پابندی ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق شینزن وہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں کرفیو نافذ کے حوالے سے کیا اہم فیصلہ کیا؟ تفصیل سامنے آ گئی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں میں تاحکم ثانی 24گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی عرب میں اب تک 1885 افراد متاثر اور 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

ایچ آئی وی کی دوا تیار کرنے والی سائنسدان کورونا وائرس سے ہلاک

دنیا بھر میں اور خاص طور پر افریقہ میں مہلک وبا ایچ آئی وی اور ایڈز کے خاتمے میں متحرک کردار ادا کرنے والی جنوبی افریقن سائنسدان 64 سالہ گیتا رام جی بھی کورونا وائرس جیسی علامات ظاہر ہونے کے بعد چل بسیں۔ گیتا رام جی نے افریقہ میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی حکومت نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، محکمہ صحت نے آگاہی پیغام موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے 2 بلین شہریوں تک پہنچا دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے بھیجے گئے ایس ایم ایس میں شہریوں کو کورونا وائرس سے متعلق مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانوی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے برطانوی حکومت نے پانچ نکاتی منصوبہ تیار کرلیا برطانوی حکومت نے روزانہ ایک لاکھ کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے برطانوی حکومت نے پانچ نکاتی منصوبہ تیار کرلیا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب پورے ملک میں روزانہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کیلئے بڑی سروس متعارف کروا دی

سعودی عرب نے پاکستانی کمیونٹی کی اپنے پیاروں کی مقامی تدفین کے لیے سفری پابندیوں کے دوران این او سی جاری کرنے کے لیے واٹس ایپ سروس متعارف کرادی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس پر قابو پانے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر بعض مزید پڑھیں

مودی سرکار کی ناقص کارکردگی، ڈاکٹرز ہی کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا

مودی سرکار نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والے ڈاکٹرز کی زندگی خطرے میں ڈال دی، اسپتالوں میں ڈاکٹرز کے پاس حفاظتی لباس، ماسک تک موجود نہیں ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹرز مشکلات کا شکار ہیں، بھارتی ریاست سیلیگیوری میں کورونا وائرس سے بچنے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے متعلق امریکا بیہودہ تبصروں کے ذریعے شکوک پیدا کر رہا ہے، چین کی امریکا پر سخت تنقید

چین نے امریکا پر کڑی تنقید کی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متعلق بیجنگ کی رپورٹنگ پر ’بیہودہ تبصروں‘ کے ذریعے شکوک و شبہات پیدا کررہا ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران اس بات کا اعادہ کیا کہ چین نے وبا مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کے ارکان کا ایران پر عائد پابندیاں معطل کرنے کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے 32 ارکان نے ایران پر عائد پابندیاں معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس کی جانب سے صدارتی نمائندگی کے امیدوار اور معروف سینیٹر برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کو خط لکھا گیا ہے۔ کانگریس کے ارکان مزید پڑھیں