برطانیہ میں 4 روز سے ڈاکٹرز کی ہڑتال سے صحت کا نظام بیٹھ گیا

برطانیہ کے سرکاری شعبہ صحت میں کام کرنے والے ڈاکٹروں نے تنخواہوں اور کام کرنے کے حالات پر احتجاج کرتے ہوئے 4 روزہ ہڑتال کا آغاز کردیا ہے، اسے تاریخ کی سب سے زیادہ پریشان کن ہڑتال قرار دیا جارہا ہے۔  یہ 4 روزہ ہڑتال دیگر سرکاری اور نجی شعبے کے عملے کی مہینوں کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیاں جاری، 2 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس کے گاؤں میں کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے الزام لگایا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

میانمار: حکومت مخالفین پر فضائی حملے، 100 سے زائد ہلاکتیں

میانمار میں فوجی حکومت کی مخالفین پر فضائی حملے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 ہوگئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کے شمال مغربی علاقے ساگانگ میں منگل کو فوج نے فضائی حملے کیے جس میں سانگ گانگ کے گاؤں بالو کو نشانہ بنایا گیا۔ میانمار کی قومی اتحادی حکومت کا کہنا ہےکہ بالو گاؤں مزید پڑھیں

بھارت: ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ سے 4 فوجی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے بٹھنڈا ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ فورسز نے واقعے کے بعد سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس واقعے سے متعلق بھارتی فوج کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ علاقے کی ناکابندی کر کے سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، مفت بس سروس کا اعلان

سعودی عرب نے رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کے لیے مفت بس سروس کی سہولت متعارف کروائی ہے، جس کے تحت 8 سو سے زیادہ بسیں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے درمیان چلائی جارہی ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق مملکت کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ مزید پڑھیں

امریکا اور فلپائن کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

امریکا اور فلپائن نے اپنی اب تک کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابفق آج سے شروع ہونے والے مشقوں میں تقریبا 18000 فوجی حصہ لے رہے ہیں، جس میں پہلی بار بحیرہ جنوبی چین میں لائیو فائر ڈرل شامل ہوگی۔ فلپائن اور امریکہ کی جانب سے مزید پڑھیں

سکھ علیحدگی پسند تنظیم کے رہنما امرت پال سنگھ کے قریبی ساتھی پپل پریت سنگھ گرفتار

 بھارتی پنجاب پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ نے علیحدگی پسند سکھ رہنما کو ہوشیار پور سے گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ نے پپل پریت سنگھ کو شہر ہوشیار پور سے گرفتار کرلیا ہے، امرت پال سنگھ کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ Amritpal مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان

سعودی حکومت نے ملک بھر میں عیدالفطر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ہیومن ریسورس اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ نے عیدالفطر کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرسعودی وزارت ہیومن ریسورس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مزید پڑھیں

چین کے فوجی طیاروں کی تائیوان کو چاروں اطراف سے ’سِیل بند‘ کرکے لائیو فائر کی مشقیں

چین کے فوجی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے ’سِیل بند‘ کرکے لائیو فائر کی مشقیں کیں جس سے سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تحت ایئر فورس کے طیاروں نے تائیوان کے ارد گرد اُڑان بھری اور مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے ایران کا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تکنیکی وفد تہران بھیجے جانے کے بعد اب ایران نے بھی اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے جمعہ تک مزید پڑھیں