کورونا وائرس: فرانس میں ڈاکٹر نے ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کر لی

فرانس میں فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے لیگ ون کلب ریمس کے ڈاکٹر برنارڈ زگونزالیز نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔ فرانسیسی فٹبال کلب ریمس کی جانب سے جاری ایک مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے افواہ پھیلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا

سعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو بنا کر غذائی قلت کی افواہ پھیلانے والے غیر ملکی شخص کو گرفتار کرلیا گیا، مذکورہ شخص پر سائبر کرائم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مشرقی ریجن پولیس نے غذائی بحران کی افواہ پھیلانے والے ایک غیر ملکی کو گرفتار مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی شہریوں سے متعلق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم حکم نامہ جاری کر دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دنیا بھر میں پھنسے سعودی شہریوں کو واپس لانے اور تمام سہولتیں فراہم کرنے کا شاہی حکم نامہ جاری کردیا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بیرون مملکت موجود سعودیوں کو وطن واپس لانے کے لیے تمام سہولتیں فراہم کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت مزید پڑھیں

والدین کی غفلت بچوں کی جان لے گئی، افسوس ناک خبر آگئی

ماں باپ کی مجرمانہ غفلت نے اپنے ہی بچوں کی جان لے لی، بچے گہرے گڑھے میں کر ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں ضلع ہیلگوی گہرے گڑھے میں گر کر ایک ہی خاندان کے چار بچے ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں صورتحال خطرناک، گھروں میں دعوتوں اور آنے جانے کا رجحان بڑھ گیا

سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرفیو کے باعث باہر نکلنے والے افراد کی تعداد میں تو کمی آئی ہے تاہم گھروں میں دعوتوں اور آنے جانے کا رجحان بڑھ گیا ہے جو خطرناک صورتحال ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے تشویش مزید پڑھیں

کورونا وائرس پہ قابو پانا آسان نہیں، سعودی حکومت کا بڑا بیان سامنے آگیا

جان لیوا کورونا وائرس سعودی عرب میں بے قابو ہونے لگا، ایک مریض نے درجنوں افراد میں وائرس منتقل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا بھر کی طرح خلیجی ریاستوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جان لیوا وائرس سعودی عرب میں بھی بے قابو مزید پڑھیں

“ہم دوہارہ ملیں گے” ملکہ الزبتھ دؤم کا قوم سے جذبات سے بھرا خطاب

ملکہ الزبتھ دؤم نے قوم خطاب میں کہا ہے کہ برطانیہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ضرور کامیاب ہوگا۔ اتوار کی شب اپنے غیر معمولی خطاب میں ملکہ الزبتھ نے حکومتی احکامات پر عمل کر کے گھر پر رہنے والوں اور ان حالات میں دوسروں کی مدد کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں مزید پڑھیں

بھوک پیاس سے ٹرپتے نوجوان نے بھارتی وزیر اعظم کے وعدوں کا پول کھول دیا، رونگٹے کھڑے کردیئے

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھوک پیاس سے ٹرپتے نوجوان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے وعدوں کا پول کھول دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانیت کا سر شرم سے جھکا دینے والی ویڈیو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ کی چیف میڈیکل آفیسر کا استعفیٰ، آخر وجہ کیا بنی؟ اہم تفصیلات عیاں ہوگئیں

برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کی چیف میڈیکل آفیسر نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ ان دنوں کورونا وائرس کی جان لیوا وباء کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہے اور اس کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر تشدد، انتونیو گوتریس بھی میدان میں آگئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والے تشدد کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے اہیل کی ہے کہ دنیا کے تمام ممالک گھروں میں امن سے رہیں۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ مزید پڑھیں