برطانوی وزیراعظم پر طنز اپوزیشن کی خاتون مئیر کو پڑ گیا مہنگا

بیماری کے دوران وزیراعظم پر طنز اپوزیشن کی خاتون مئیر کو مہنگا پڑ گیا، لیبر پارٹی نے ڈربی شائر کی مئیر کو فارغ کر دیا۔ وزیراعظم بورس جانسن اتوار کے روز سے اسپتال میں داخل ہیں اور انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے جہاں وہ کرونا وائرس سے زندگی کی جنگ لڑ رہے مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہِ صحت کی فنڈنگ کیوں روک دی؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندی کی مخالفت کی پاداش میں ڈبلیو ایچ او کو کی جانے والی فنڈنگ روک دی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں سر فہرست ملک امریکا کے صدر نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈبلیو مزید پڑھیں

کس ملک نے دنیا کے سب سے بڑے فلاحی پیکج کااعلان کردیا؟ امریکی حکومت بھی حیران

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں بے چینی اور اضطراب پھیل رہا ہے۔ ایسے میں جہاں دنیا کی بڑی بڑی ریاستوں نے اپنے شہریوں کی فلاح کیلئے اقدامات کئے ہیں وہیں جاپان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شینزوایبے نے منگل کو کورونا وائرس ایمرجنسی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکی کے آگے مودی نے گُھٹنے ٹیک دیئے، دوا نے دکھایا اپنا اثر

امریکی صدر نے ہائڈروکسی کلوروکین دوا نہ دینے کی صورت میں بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کی دھمکی دی تھی۔ امریکی صدر نے بھارت سے ہائڈروکسی کلوروکین کی بھاری کیپ مانگ لی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو واضح کیا ہےکہ اگر وہ امریکا کو دوا سپلائی نہیں کرتا تو اس کے مزید پڑھیں

ماسک کی قلت ہیلتھ ورکرز کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ ماسک کی قلت ہیلتھ ورکرز کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ کورونا  وبا سے تحفظ کے لیے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں، کرونا خاندانوں،معاشروں اور ممالک کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن طبیعت مزید خراب، آئی سی یو منتقل

کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزید خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس  میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کردیا گیا، بورس جانسن لندن کے سینٹ تھامسز اسپتال میں زیر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: برطانیہ میں 51 سالہ خاتون فون پر گفتگو کے دوران چل بسیں

برطانیہ میں کورونا وائرس میں مبتلا 51 سالہ خاتون بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران چل بسیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 51 سالہ برطانوی خاتون کے ایلمر نے اسپتال کے ویٹنگ روم میں بیٹھی 30 سالہ بیٹی صوفیا سے دوران گفتگو دم توڑ دیا، بیٹی فون پر ماں کی آخری سانسیں مزید پڑھیں

امریکی سائنس دان انتھونی فاؤچی کا کورونا وائرس کے خاتمے کے متعلق بڑا دعویٰ، کب تک ہو گا خاتمہ؟ تفصیل اس خبر میں

متعدی امراض کے امریکی ماہر نے رواں برس کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے مشیر صحت، وہائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن اور امریکا کے قومی ادارہ برائے الرجی اور متعدی امراض کے سربراہ ڈاکٹر انتھونی مزید پڑھیں

چین نے کیسے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر کنٹرول کر لیا؟ اہم تحقیق نے سب کو چونکا دیا

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی وبا سب سے پہلے چین میں پھیلی تھی اور اس کے بعد دنیا بھر میں اس کے مریض سامنے آچکے ہیں۔ چین نے حیران کن طور پر اس وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے میں کامیابی حاصل کی، جہاں مجموعی کیسز کی تعداد 82 مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وبا کیسے کنٹرول ہوگی؟ بل گیٹس نے بڑی پیشگوئی کر دی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کو روکنے میں کامیابی کے دورانیے کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ فاکس نیوز کو ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ حالات اس وقت تک معمول نہیں آسکیں گے جب تک پوری مزید پڑھیں