ووہان میں کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا، چینی حکام نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

ووہان اور ملک کے دیگر حصے جیسے جیسے کھل رہے ہیں چینی صحت کے حکام کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے کہ کہیں کورونا وائرس کی دوسری لہر شہر کو متاثر نہ کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بنائے جانے والے ایک ہسپتال کے صدر نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ہسپتال سے ڈسچارج

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کئی دنوں تک کورونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل رہنے کے بعد آج ڈسچارج کر دیے گئے ہیں۔ وہ گذشتہ اتور سے لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ نے ان کے ڈسچارج کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث برطانیہ میں فراڈ اور قانون شکنی کے واقعات بڑھ گئے

کورونا لاک ڈاون کے باعث برطانیہ میں فراڈ اور قانون شکنی کے واقعات بڑھ گئے، گھریلو تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ ہو گیا اور کرفیو کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں۔ برطانوی حکام نے لندن میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ کورونا کے نام پر ایک اعشاریہ آٹھ ملین کا فراڈ کر چکے ہیں، مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نیا حکم جاری، شاہ سلمان کا اہم اعلان

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کرفیو میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کر دی گئی ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مملکت بھر میں جاری کرفیو میں غیرمعینہ مدت کے لئے توسیع کر دی ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں

امریکی بحری بیڑے کا حال ہوگیا مزید خراب، کتنے افراد کورونا کا شکار؟ اہم تفصیلات آگئیں

امریکی بحری بیڑے کے عملے کے مزید 103 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیوڈور روزویلٹ نامی نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر 5 ہزار افراد سوار ہیں۔ بیڑے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 550 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت مزید پڑھیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کر گئیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں 108,827 افراد ہلاک اور 17 لاکھ 80 ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 32 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ میں آج بھی کورونا سے ایک ہزار 7 سو سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، اسپین میں‌ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز نے مثال قائم کردی، ویڈیو وائرل

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے کورونا وائرس کے دوران اسپین میں طبی عملے کو مفت سواری کی خدمات فراہم کرکے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور یورپی ملک سے کورونا وائرس سے لڑنے والے فرنٹ لائن ڈاکٹرز اور نرسوں کو بلامعاوضہ سواری فراہم کررہے ہیں۔ محمد مزید پڑھیں

کورونا وائرس : کویت حکومت کے بہترین احتیاطی اقدامات کے باوجود متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

خلیجی ریاست کویت میں حکومت کے بہترین احتیاطی اقدامات کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 83 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، جن میں 8 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت کے مزید پڑھیں

دبئی ائیرپورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا، بڑی خوشخبری آگئی

 دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکام نے پیغام جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بروز اتوار 12 اپریل کو ائیرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے ایمرٹس ائیرلائن محدود پیمانے پر پروازوں کا آغاز کر دے گی۔ کہا گیا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن کرکے گھروں میں رہنا بچاؤ کے لیے اچھی اسٹرٹیجی نہیں، سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

چین کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 6 فٹ سماجی فاصلہ نہیں بلکہ 13 فٹ سوشل ڈسٹنسنگ رکھنا ضروری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے سائنسدانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 6 فٹ سماجی فاصلہ کم ہے مزید پڑھیں